المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 661 - سراقة بن الحباب الأنصاري · حديث 6624
6608 - حدثنا أبو شعيب الحراني ثنا أبو جعفر النفيلي ثنا محمد بن سلمة عن محمد بن إسحاق Y في تسمية من استشهد يوم خيبر مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار سراقة بن الحباب بن عدي بن العجلان
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی عجلان میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کے دن شہید ہوئے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت مره بن سراقہ بن حباب کا بھی ہے‘ ابن شہاب نے ایسے ہی کہا ہے۔
مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6624
