المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 656 - سبرة بن فاتك الأسدي أخو خريم · حديث 6573
6557 - حدثنا أحمد بن المعلى الدمشقي و عبدان بن أحمد قالا ثنا هشام بن عمار ثنا معاوية بن يحيى ثنا الزبيدي عن جبير بن نفير عن سبرة بن فاتك الأسدي Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم : قال : الميزان بيد الله يرفع أقواما ويضع قومأ وقلب ابن آدم بين إصبعين من أصابع الرحمن إن شاء أزاغه وإن شاء أقامه
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں حضرت ابو الفا کہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ شیطان انسان کے تمام اطراف بیٹھتا ہے‘ اسلام کے راستے پر بیٹھتا ہے‘ اس کو کہتا ہے : تو اسلام لائے گا اور اپنے اور اپنے باپ کے میں دین کو چھوڑ دے گا‘ پھر ہجرت کے راستے پر بیٹھتا ہے اور کہتا ہے: تو ہجرت کرے گا اور اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ دے گا‘ تیرے لیے یہ لمبا سفر ہے گھوڑے کی طرح‘ پھر جہاد کے راستے پر بیٹھتا ہے اور کہتا ہے: تو جہاد کرے گا اور قتل کیا جائے گا‘ تیری بیوی سے شادی کی جائے گی‘ تیرے مال کو تقسیم کیا جائے گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: جس نے اس کے وسوسوں کے باوجود یہ کام کیا‘ اللہ عزوجل اس کے لیے جنت کا ضامن ہو گا۔
سبرة بن فاتك الأسدي ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← الزُّبَيْدِيِّ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أحمد بن المعلى الدمشقي و عبدان بن أحمد
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6573
