المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ الربيع بن سبرة عن أبيه · حديث 6549
6533 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا محمد بن عثمان بن كرامه ثنا عبيد الله بن موسى عن بحر السقاء عن الزهري عن الربيع بن سبرة عن أبيه قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن متعة النساء يوم فتح مكة
حضرت سبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب فتح مکہ کا دن تھا تو لوگ مکہ میں داخل ہوئے‘ قبیلہ قیس کے ایک آدمی نے ایک عورت سے وطی کی‘ اس کو دو کپڑے حق مہر کے طور پر دیئے‘ میں نے صبح کی تو میرے پاس کپڑا تھا‘ میں نے کہا: میں تجھے یہ کپڑا دوں گا‘ میں تجھ سے فائدہ اٹھاؤں گا‘ اس نے کہا: ٹھیک ہے‘ میں نے دوبارہ آنے کا وعدہ کیا‘ میں مسجد میں داخل ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو حرام کر دیا‘ میں واپس آ یا اور اس سے اپنا کپڑا لیا۔
متعة النساء يوم فتح مكة ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، ← الزُّهْرِيِّ، ← بَحْرٌ السَّقَّاءُ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6549
