المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 156 - سنين أبوجميلة · حديث 6513
6498 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أنا عبد الرزاق أنا معمر عن الزهري Y أن رجلا جاء إلى أهله وقد التقط منبوذا فذهب إلى عمر رضي الله عنه فذكره له فقال عمر : عسى الغوير أبؤسا فقال الرجل : ما التقط إلا وأنا غائب وسأل عنه عمر رضي الله فأثنى عليه خيرا فقال له عمر رضي الله عنه : فولاؤه لك ونفقته علينا من بيت المال
حضرت ابن شہاب سے روایت ہے کہ ابو جمیلہ نے مجھے حدیث سنائی کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک گری ہوئی چیز پائی‘ پس وہ لے کر آئے‘ پس حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس پر تہمت لگائی (کہ اس نے چوری کی ہے) لیکن لوگوں نے اس کی اچھی تعریف کی۔ پس حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: وہ آزاد ہے اور اس کی ولاء بھی اسی کے لیے ہے اور اس کا خرچہ بیت المال سے ہو گا۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6513
