Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6356

6341 - حدثنا عبدان ثنا إبراهيم بن المستمر العروقي ثنا عمران القطان عن الحسن عن جون بن قتادة عن سلمة بن المحبق Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أتى امرأة فاستسقى فأتي بقربة فشرب فقيل : يارسول الله إنها ميتة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : دباغ الأديم طهوره

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک غزوہ تبوک میں تھے‘ آپ نے ایک عورت کے پاس سے پانی مانگا‘ اس نے عرض کی: میرے پاس پانی مردار کے چمڑے میں ہے‘ آپ نے فرمایا: کیا تو نے دباغت دی ہے؟ اس نے عرض کی: جی ہاں! آپ نے فرمایا: اس کو دباغت دینا اس کی پاکی ہے۔

سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، ← جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ، ← الْحَسَنِ، ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ ← عَبْدَانُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6356

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6357

6342 - حدثنا أبوخليفة ثنا علي بن المديني ثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن الحسن عن جون بن قتادة عن سلمة بن المحبق Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم في غزوة تبوك دعا بماء من عند امرأة فقالت : ما عندي إلا ماء في قربة ميتة فقال أليس قد دبغتها ؟ قالت : نعم فقال : إن ذكاتها دباغها

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں۔ اس میں راوی حدیث جون بن قتادہ کا ذکر نہیں ہے۔

سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، ← جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← أبوخليفة

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6357

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6358

6343 - حدثنا أبومسلم الكشي ثنا محمد بن المنهال الضرير ثنا يزيد بن زريع ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن سلمة بن المحبق Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله ولم يذكر جون بن قتادة

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ قریش سے ایک آدمی نے سفر کیا‘ اس کے ساتھ اس کی بیوی کی لونڈی تھی‘ اس نے اس لونڈی سے جماع کیا‘ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو اس لونڈی نے بتایا‘ آپ نے فرمایا: اگر یہ راضی تھی تو یہ اس کے لیے ہے‘ اور اس پر لازم ہے کہ وہ اپنی بیوی کو اس کی مثل لونڈی دے‘ اگر ناپسند کرتی ہے تو یہ آزاد ہے‘ اس خاوند کے ذمہ اسی کی مثل لونڈی واجب ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ولم يذكر جون بن قتادة ← سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ، ← أبومسلم الكشي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6358

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6359

6344 - حدثنا محمد بن العباس الأخرم الأصبهاني ثنا أحمد بن عبيدالله بن الحسن العنبري الهجيمي ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن جون عن سلمة بن المحبق Y أن رجلا من قريش سافر فأرسلت معه امرأته بجارية لها فغشاها فلما قدم على النبي صلى الله عليه و سلم أخبرته بذلك فقال : ان كانت طاوعته فهي له وعليه مثلها وإن كان استكرهها فهي حرة وعليه مثلها

حضرت سلمہ ہذلی سے روایت ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے دو قربانی کے اونٹ ایک آدمی کے ساتھ بھیجے‘ آپ نے فرمایا : دونوں کو نشان لگانا‘ ان کے نحر کی جگہ‘ پھر جوتا خون میں ڈبو کر اس سے ان پر نشان لگانا‘ یہاں تک کہ یہ معلوم ہو کہ قربانیاں ہیں۔

جون ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← أحمد بن عبيدالله بن الحسن العنبري الهجيمي ← محمد بن العباس الأخرم الأصبهاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6359

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6360

6345 - حدثنا أبوخليفة ثنا علي بن المديني ثنا هشام بن يوسف أنا ابن جريح أخبرني عبد الكريم بن أبي المخارق عن معاذ بن سعوة الراسبي عن سنان بن سلمة الهذلي عن أبيه - وكان قد صحب النبي صلى الله عليه و سلم - Y عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه بعث ببدنتين مع رجل فقال : أشعرهما من منحرهما ثم اغمز النعل في دمائهما ثم اضرب بها صفحتهما حتى يعلم أنهما بدنتان

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیبر کے دن ایسی ہنڈیا کے پاس سے گزرے‘ جس میں پالتو گدھوں کا گوشت تھا‘ آپ نے کو بہا دینے کاحکم دیا۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه بعث ببدنتين مع رجل ← أبيه وكان قد صحب النبي صلى الله عليه و سلم ← سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ الْهُذَلِيِّ، ← مُعَاذِ بْنِ سَعْوَةَ الرَّاسِبِيِّ، ← عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← أبوخليفة

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6360

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6361

6346 - حدثنا أحمد بن إسماعيل بن الحرب العدوي البصري ثنا عمرو بن مرزوق أنا حرب بن شداد أنا يحيى بن أبي كثير عن الحنفي عن سنان بن سلمة عن أبيه Y عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه مر يوم خيبر بقدور فيها لحوم من حمر الناس فأمر بها فأكفئت

حضرت سلمہ بن نعیم اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو اس حالت میں مرے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔

أَبِيهِ ← سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ ← الْحَنَفِيُّ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أحمد بن إسماعيل بن الحرب العدوي البصري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6361

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 607 - سلمة بن نعيم الأشجعي · حديث 6362

6347 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا محمد بن حميد الرازي ثنا كنانة بن جبلة عن إبراهيم بن طهمان عن منصور عن سالم بن أبي الجعد عن سلمة بن نعيم الأشجعي قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول Y من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة

حضرت سلمہ بن نعیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: جس نے لا الہ الا اللہ پڑھا وہ جنت میں داخل ہو گیا۔

«مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ» ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سلمة بن نعيم الأَشجعي ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← مَنْصُورٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← كِنَانَةُ بْنُ جَبَلَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6362

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 607 - سلمة بن نعيم الأشجعي · حديث 6363

6348 - حدثنا سهل بن موسى شيران الرامهرمزي ثنا عيسى بن شاذان ثنا موسى بن مسعود ثنا إبراهيم بن طهمان عن منصور عن سالم بن أبي الجعد عن سلمة بن نعيم الأشجعي قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y من قال لا إله إلا الله دخل الجنة

حضرت ابو یزید عمرو بن سلمہ جرمی فرماتے ہیں : ہم لوگوں کی گزرگاہ کے پانی کے پاس تھے‘ پس ان سے سوال کیا کرتے تھے کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ پس وہ بولا کرتے تھے: ایک آدمی ہے جس کا گمان ہے کہ وہ نبی ہے‘ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنا رسول بنایا ہے اور اس اس طرح اس نے ان پر وحی کی ہے‘ پس میں نے سنی ہوئی ہر بات کو یاد کرنا شروع کر دیا‘ گویا میرے سینے میں اس کی شوق ڈال دی گئی ہے‘ حتٰی کہ اس سے میں نے قرآن کا کثیر حصہ اکٹھا کر لیا‘ عرب لوگ فتح تک اسلام لانے میں توقف سے کام لے رہے تھے۔ کہتے تھے: ابھی انتظار کرو‘ پس اگر وہ ان پر غالب آ جائیں تو نیچے ہیں اور نبی (برحق) ہیں۔ پس جب واقعہ فتح کا وقت آیا تو ہر قوم نے اسلام لانے میں جلدی کی‘ پس جب ہمارے پاس کے گھروں والے اسلام لائے تو میرے باپ بھی چلے‘ پس جا کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مقیم ہو گئے جتنا اللہ نے چاہا کہ وہ مقیم ہوں‘ پھر آئے ‘ پس جب وہ ہمارے قریب پہنچے تو ہم ان سے ملے‘ پس جب ہم نے ان کو دیکھا تو انہوں نے کہا: میں تمہارے پاس قسم بخدا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے آیا ہوں۔ راوی کا بیان ہے : پھر کہا کہ وہ تمہیں فلاں فلاں چیز کا حکم دیتے ہیں‘ فلاں فلاں چیز سے منع کرتے ہیں اور یہ کہ تم فلاں فلاں وقت میں نماز پڑھو‘ پس جب نماز کا وقت ہو جائے تو تم میں سے ایک اذان دے اور تمہاری امامت تم میں سے وہ آدمی کروائے جو تم میں سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا ہو۔ راوی کا بیان ہے: پس انہوں نے ہمارے قریب کے تمام گھر والوں کو دیکھا تو انہوں نے کسی ایک کو نہ پایا جو مجھ سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا‘ ہو اس وجہ سے کہ میں سواروں سے سن کر قرآن حفظ کیا کرتا تھا۔ پس انہوں نے اپنے سامنے مجھے ہی آگے کیا‘ پس میں ان کو نماز پڑھایا کرتا تھا حالانکہ میری عمر چھ سال تھی۔ فرماتے ہیں: پس میرے اوپر صرف ایک ہی چادر ہوا کرتی تھی‘ جب میں سجدہ کرتا‘ وہ مجھ سے اتریا سمٹ جاتی تھی۔ فرماتے ہیں: قبیلے کی ایک عورت نے کہا: تم اپنے امام کے سرین ہم سے چھپا کیوں نہیں لیتے۔ فرماتے ہیں: پس انہوں نے مجھے ایک قمیص پہنائی جو بحرین کی بنی ہوئی تھی۔ پس میں (زندگی میں) کسی شی سے اتنا خوش نہیں ہوا جتنا میں اس قمیص کے ملنے سے خوش ہوا۔

سلمة بن نعيم الأَشجعي ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← مَنْصُورٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← مُوسَی بْنُ مَسْعُودٍ ← عِيسَى بْنُ شَاذَانَ ← سَهْلُ بْنُ مُوسَى شَيْرَانُ الرَّامَهُرْمُزِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6363

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 608 - سلمة أبو عمرو بن سلمة الجرمي · حديث 6364

6349 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد بن زيد ثنا أيوب ثنا عمرو بن سلمة أبو يزيد الجرمي قال Y كنا بحضرة ماء ممر الناس فكنا نسألهم ما هذا الأمر ؟ فيقولون : رجل يزعم أنه نبي وأن الله أرسله وأن الله أوحى إليه كذا وكذا فجعلت لا أسمع شيئا من ذلك إلا حفظته كأنما يغرى في صدري بغراء حتى جمعت منه قرآنا كثيرا قال : فكانت العرب تلوم بإسلامها الفتح ويقولون : انظروا فإن ظهره عليهم فهو صادق وهو نبي فلما جاءتنا وقعة الفتح بادر كل قوم بإسلام قومهم فانطلق أبي باسلام أهل حوائنا ذلك فأقام مع النبي صلى الله عليه و سلم ما شاء الله أن يقيم ثم أقبل فلما دنا منا تلقيناه فلما رأيناه قال : جئتكم والله من عند رسول الله صلى الله عليه و سلم حقا قال : ثم قال : إنه يأمركم بكذا وكذا وينهاكم عن كذا وكذا وأن تصلوا صلاة كذا في حين كذا : فإذا حضرت الصلاة فليؤذن أحدكم وليؤمكم أكثركم قرآنا قال : فنظروا إلى أهل حوائنا فما وجدوا أحدا أكثر مني قرآنا للذي كنت أحفظ من الركبان فقدموني بين أيديهم فكنت أصلي بهم وأنا ابن ست سنين قال : فكانت علي بردة كنت إذا سجدت تقلصت عني قال : فقالت امرأة من الحي : ألا تغطوا عنا أست قارئكم ؟ قال : فكسوني قميصا من معقد البحرين فما فرحت بشيء أشد من فرحي بذلك القميص

حضرت عمرو بن سلمہ فرماتے ہیں: ہم شہر کے قریب رہتے تھے‘ ہمارے پاس سے وہ لوگ گزرتے تھے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آتے تھے‘ پس وہ کہا کرتے تھے: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کہا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کہا۔ پس میں نے ان سے سن سن کر بہت سا قرآن حفظ کر لیا۔ پس میرے والد گرامی وفد بنا کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گئے‘ اپنی قوم کے ایک گروہ میں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو نماز سکھائی اور فرمایا: تمہارا امام وہ بنے جو تم میں سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا ہو۔ فرماتے ہیں: پس میں ہی سب سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا تھا۔ اس وجہ سے کہ میں حفظ کیا کرتا تھا۔ پس میں ان کی امامت کروایا کرتا تھا جبکہ میرے اوپر صرف ایک ہی چادر تھی‘ پس جب میں سجدہ کرتا تو بے پردہ ہو جاتا تھا۔ پس قوم کی ایک عورت نے کہا: اپنے امام کی شرمگاہ کو ہم سے چھپاؤ۔ پس لوگوں نے میرے لیے عمانی قمیص خریدی‘ اسلام لانے کے بعد مجھے کسی شی سے اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی اس سے ہوئی‘ پس میں ان کی امامت کرواتا تھا جبکہ میری عمر صرف سات یا آٹھ سال تھی۔

عمرو بن سلمة أبو يزيد الجرمي ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6364

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 608 - سلمة أبو عمرو بن سلمة الجرمي · حديث 6365

6350 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة عن أيوب قال سمعت عمرو بن سلمة قال Y كتا بحاضر يمر بنا من أتى النبي صلى الله عليه و سلم فكانوا يقولون قال ر سول الله صلى الله عليه و سلم كذا وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم كذا فحفظت من ذلك قرآنا كثيرا فانطلق أبي وافدا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم في نفر من قومه فعلمهم الصلاة فقال : ليؤمكم أقرؤكم قال : فكنت أقرأهم لما كنت أحفظ فكنت أؤمهم وعلي بردة إذا سجدت تكشفت عني فقالت امرأة من القوم : واروا عنا عورة قارئكم فاشتروا لي قميصا عمانيا فما فرحت بشيء بعد الإسلام ما فرحت به فكنت أؤمهم وأنا ابن سبع سنين أو ثمان سنين

حضرت معاذ بن مثنیٰ نے ہمیں حدیث سنائی‘ مسدد نے اسماعیل بن ابراہیم‘ ایوب نے ہمیں حدیث سنائی ‘ انہوں نے عمرو بن سلمہ سے روایت کی۔ فرماتے ہیں: ہم پانی کے پاس ہوا کرتے تھے‘ وہ لوگوں کی گزرگاہ تھی ‘ اس کے بعد اس جیسی حدیث ذکر کی۔

عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6365

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 608 - سلمة أبو عمرو بن سلمة الجرمي · حديث 6366

6351 - حدتنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا إسماعيل بن إبراهيم ثنا أيوب عن عمرو بن سلمة قال Y كنا على حاضر ماء ممر الناس فذكر نحوه

حضرت عمرو بن سلمہ نے اپنے والد گرامی سے روایت کیا‘ وہ فرماتے ہیں : ہم بہت بڑے پانی پر بالکل راستے کے قریب ہوا کرتے تھے‘ پس ہمارے پاس اونٹوں کے قافلے آتے تھے‘ پس ہم ان سے سوال کرتے تھے‘ یہ آدمی (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کیا فرماتے ہیں ؟ ھذا الرجل سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی مراد لیتے تھے‘ پس وہ کہتے : وہ یہ بات کہتا ہے‘ وہ ان لوگوں کو یہ حکم دیتا ہے اور تمہیں اس بات سے منع کرتا ہے۔ میں چھ سال کا لڑکا تھا جو چیز بھی سنتا تھا تو وہ میرے دل میں نقش ہو جاتی تھی۔ لوگوں کی زبان پر یہ بات تھی کہ ابھی انتظار کرو‘ دیکھو اس آدمی کی قوم اس کے ساتھ کیا کرتی ہے۔ پس جب مکہ فتح ہوا تو لوگوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اپنے وفد بھیجے اور میرے والد گرامی اپنی قوم کے وفد لے گئے‘ (اسلام قبول کیا‘ وہاں رہے) اس کے بعد لوگوں کے پاس آ کر کہا: میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے آیا ہوں‘ وہ تمہیں اس بات کا حکم دیتے ہیں‘ اس بات سے منع کرتے ہیں اور جب نماز کا وقت ہو جائے تو تمہاری امامت وہ کروائے جو تم میں سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا ہو۔ پس انہوں نے دیکھا تو انہوں نے مجھ سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا کسی کو نہ پایا۔ پس انہوں نے مجھے ہی آگے کر دیا۔ پس میں نے انہیں نماز پڑھائی‘ میرے اوپر میری ایک چادر تھی یا میرے لیے ایک شملہ تھا۔ پس ایک بڑھیا نے کہا: تم اپنے امام کی شرمگاہ تو ہم سے چھپا لو؟ پس میرے مقتدیوں نے بحرین کا بنا ہوا کپڑاخر یدا‘ قبیلے کی ایک عورت نے اس کو کاٹ کر قمیص تیار کی‘ اسلام لانے کے بعد میں کسی شی سے اس قد رخوش نہیں ہوا جتنا اس قمیص سے ہوا۔

كنا على حاضر ماء ممر الناس فذكر نحوه ← عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُسَدَّدٌ ← حدتنا معاذ بن المثنى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6366

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 608 - سلمة أبو عمرو بن سلمة الجرمي · حديث 6367

6352 - حدثنا محمد بن علي الصائغ المكي ثنا إبراهيم بن محمد الشافعي ثنا الحارث بن عمير عن أيوب عن عمرو بن سلمة عن أبيه قال Y كنا بحاضر ماء عظيم على ظهر الطريق فيأتينا الركبان فنسألهم ما يقول هذا الرجل ؟ - يعنون النبي صلى الله عليه و سلم - فيقولون : يقول كذا ويأمركم بكذا وينهاكم عن كذا وأنا غلام ابن ست سنين لا أسمع شيئا إلا كأنما كتب في قلبي وكان الناس يقولون : انظروا ما يصنع قوم الرجل فلما فتحت مكة بعث الناس وفودهم إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم وكان أبي وافد قومه فأتاهم فقال : أتيتكم من عند رسول لله صلى الله عليه و سلم يأمركم بكذا وينهاكم عن كذا ؟ وإذا حضرت الصلاة فليؤمكم أكثركم قرآنا فنظروا فلم يجدوا أكثر قرآنا مني فقدموني فصليت بهم على بردة لي أو شملة لي فقالت عجوز : ألا تغطون عنا است قارئكم فاشتري ثوب من مقعدة البحرين فقطعته لي امرأة من الحي قميصا فما فرحت بشيء قط بعد الإسلام فرحي بذلك القميص

حضرت عمرو بن سلمہ فرماتے ہیں: میرے قبیلے کے کچھ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے‘ پس انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تمہاری امامت وہ کروائے جو تم میں سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا ہو۔ پس انہوں نے اپنے سامنے مجھے آگے کر دیا جبکہ میں ابھی لڑکا تھا‘ اس میں ایک چادر میں ان کی امامت کرواتا تھا جو مجھے حاصل تھا‘ پس وہ بہت تنگ تھی‘ نہیں جب میں سجدہ کرتا تھا تو میں بے پردہ ہو جاتا تھا‘ پس لوگوں نے میرے والد گرامی سے فرمایا: ہم سے اس کی شرمگاہ کیوں نہیں ڈھانپ کر رکھتے ؟ جبکہ میں ان کو قرآن کا علم حاصل کرنے کی ترغیب دلایا کرتا تھا۔ حضرت زہیر فرماتے ہیں: وقتی نماز اور نماز جنازہ میں وہ مسلسل اپنی قوم کے امام رہے۔

أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← الحارث بن عمير ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6367

chevron_left Previous
1…101112…73
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter