Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 605 - سلمة بن صخرالبياضي الأنصاري · حديث 6344

6329 - حدثنا محمد بن الحسين بن كيسان المصيصي ثنا حبان بن بلال ثنا إبان بن يزيد عن يحيى بن أبي كثير أن أبا سلمة بن عبد الرحمن حدثه أن سلمة بن صخر Y جعل امرأته كظهر أمه حتى يمضي رمضان فلما مضى النصف وقع عليها ليلا وأنه أتى رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر ذلك له فقال : ( أعتق رقبة قال : لا أجد قال : تستطيع أن تصوم شهرين متتابعين قال : لا قال : فأطعم ستين مسكينا قال : لا أجد فقال لفروة بن عمرو - وكان يخرص النخل على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم - : أعطه ذلك الزنبيل فيه خمسة عشر صاعا من تمر قال : اذهب فأطعم ستين مسكينا

حضرت سلمان بن صخر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں پندرہ صاع کھجوریں دیں‘ فرمایا: ساتھ مساکین کو دے دو‘ ہر مسکین کو ایک مُد۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ← حبان بن بلال، ← محمد بن الحسين بن كيسان المصيصي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6344

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 605 - سلمة بن صخرالبياضي الأنصاري · حديث 6345

6330 - حدثنا موسى بن هارون ثنا إسحاق بن راهوية ثنا الوليد بن مسلم ثنا شيبان عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن سلمان بن صخر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أعطاه مكتلا فيه خمسة عشر صاعا فقال : أطعمه ستين مسكينا مد

حضرت محمد بن عبدالرحمٰن بن ثوبان سے روایت ہے کہ حضرت سلمان بن صخر نے اپنی عورت کو اپنی والدہ (کے ساتھ تشبیہ دی‘ اگر وہ اس سے جماع کریں‘ رمضان کا مہینہ آیا‘ جب آدھا رمضان گزرا تو ان کی بیوی موٹی ہوئی‘ ان کو پسند آئی‘ انہوں نے رات کو جماع کیا‘ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے‘ آپ سے اس کے تعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا: ایک غلام آزاد کرو! اس نے عرض کی : میں طاقت نہیں رکھتا ہوں‘ آپ نے فرمایا: دو ماہ لگاتار روزے رکھ! اس نے عرض کی: میں طاقت نہیں رکھتا ہوں‘ آپ نے فرمایا: ساٹھ مساکین کو کھانا کھلاؤ! اس نے عرض کی: میں اس کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پندرہ صاع کھجوریں لائی گئیں یا سولہ صاع‘ آپ نے فرمایا: یہ لے لو اور ساٹھ مساکین کو صدقہ دے دو۔

سلمان بن صخر ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُوَيْهِ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6345

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 605 - سلمة بن صخرالبياضي الأنصاري · حديث 6346

6331 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا محمد بن المثنىأبوعامر ثنا علي بن المبارك عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة و محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان Y أن سلمان بن صخر البياضي جعل امرأته عليه كظهر أمه إن غشيها حتى يمضي رمضان فلما مضى النصف من رمضان سمنت وتربعت فأعجبته فغشاها ليلا فأتى النبي صلى الله عليه و سلم فسأله عن ذلك فقال : أعتق رقبة قال : لا أجد قال : صم شهرين متتابعين قال : لا أستطيع قال : أطعم ستين مسكينا قال : لا أجد فأتى رسول الله صلى الله عليه و سلم بفرق فيه خمسة عشر صاعا من تمر - أو ستة عشر صاعا من تمر - فقال : خذها فتصدق به على ستين مسكينا

حضرت سلمان بن صخر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی بیوی سے ظہار کیا‘ اس سے جماع کیا کفارہ ادا کرنے سے پہلے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی کفارہ دینے کا حکم دیا۔

أبي سلمة و محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← محمد بن المثنىأبوعامر ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6346

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 605 - سلمة بن صخرالبياضي الأنصاري · حديث 6347

6332 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبدالرزاق عن معمر عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن سلمان بن صخرالأنصاري Y أنه تظاهر من امرأته فوقع عليها قبل أن يكفر فأمره النبي صلى الله عليه و سلم بكفارة واحدة

حضرت سلمان بن صخر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بہت زیادہ عورتیں رکھنے والا آدمی تھا‘ جس قدر میں آنے عورتیں رکھیں‘ شاید ہی کسی نے رکھی ہوں۔ جب رمضان کا مہینہ آیا تو میں نے اپنی بیوی سے جماع کیا‘ رمضان کا مہینہ گزر گیا‘ وہ میری عورت گفتگو کر رہی تھی‘ اس کا میرے سامنے جسم کا حصہ کھل گیا‘ میں اس پر کود پڑا‘ میں نے اس سے جماع کیا‘ جب میں نے صبح کی تو میں اپنی قوم کے پاس آیا‘ میں نے اپنی خبر بتائی‘ میں نے ان کو کہا: میرے مسئلہ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھو! انہوں نے کہا: ہم ضرور ایسا نہیں کریں گے‘ ایسا نہ ہو کہ ہمارےبارے میں قرآن کی آیت نازل ہو‘ یا یہ کہ ہمارے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ہو‘ ہمارے اوپر عار باقی رہے گی‘ لیکن ہم عنقریب تیرا معاملہ تیرے سپرد کرتے ہیں‘ تو جا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کر۔ میں نکلا اور آپ کے پاس آیا‘ میں نے آپ کو بتایا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو ہے؟ میں نے عرض کی: میں ہی ہوں‘ میں یا رسول اللہ صبر کروں گا جو اللہ میرے متعلق حکم نازل کرے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو ایک غلام آزاد کر‘ میں نے عرض کی: وہ ذات جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے! میں تو صرف اپنی ہی گردن کا مالک ہوں (اس کے علاوہ کا نہیں)۔فرمایا: دوماہ کے روزے رکھ۔ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! پہلے جو مصیبت مجھ پر آئی ہے وہ روزے کی وجہ سے ہے‘ فرمایا: صدقہ کر اور ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا۔ میں نے عرض کی قسم اس ذات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے‘ ہم نے یہ رات اس حال میں گزاری ہے کہ ہمارے پاس رات کا کھانا موجود نہیں تھا‘ فرمایا : اچھے جاؤ! بنی زریق کے صاحب صدقہ کو بلاؤ اور اس سے کہو کہ وہ تجھے صدقہ کا مال دے اور ساٹھ مسکینوں کو کھلا دو اور جو باقی بچ جائیں ان سے خود نفع حاصل کرو۔

اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُالرَّزَّاقِ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6347

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 605 - سلمة بن صخرالبياضي الأنصاري · حديث 6348

6333 - حدثنا عبيد بن غنام بن حفص بن غياث ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا عبدالله بن نمير ثنا محمد بن إسحاق عن محمد بن عمرو بن عطاء عن سليمان بن يسار عن سلمة بن صخر البياضي قال Y كنت امرءا استكثر من النساء لا أرى أن رجلا كان يصيب من ذلك أكثر مما أصيب فلما دخل رمضان ظاهرت من امرأتي حتى ينسلخ رمضان فبينما هي تحدث ليلة فكشفت لي منها شيء فوثبت عليها فواقعتها فلما أصبحت غدوت على قومي فأخبرتهم خبري فقلت لهم : سلوا لي رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا : ماكنا لنفعل إذن ينزل فينا من الله كتاب أو يكون فينا من رسول الله صلى الله عليه و سلم أمر فيبقى علينا عار ولكن سوف نسلمك بجريرتك فاذهب أنت وأذكر شأنك لرسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فخرجت حتى جئته فأخبرته الخبر فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : وأنت بذاك قلت : وأنا بذاك وها أنا رسول الله صابر لحكم الله علي قال : فأعتق رقبة قلت : والذي بعثك بالحق ما أصبحت أملك إلا رقبتي قال : فصم شهرين متتابعين قلت : يارسول الله مادخل علي البلاء إلا من قبل الصوم قال : فتصدق وأطعم ستين مسكينا قلت : والذي بعثك بالحق لقد بتنا ليلتنا هذه مالنا من عشاء قال : فاذهب إلى صاحب صدقة بني زريق فقل له فليدفع إليك فأطعم ستين مسكينا وانتفع ببقيتها

حضرت سلمہ بن صخر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ظہار کیا‘ میں نے کفارہ ادا کرنے سے پہلے جماع کر لیا‘ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا‘ آپ نے مجھے کفارہ ادا کرنے کا فتویٰ دیا۔

سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الْبَيَاضِيِّ ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عبدُاللهِ بنُ نميرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6348

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 605 - سلمة بن صخرالبياضي الأنصاري · حديث 6349

6334 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبوبكر بن أبي شيبة ثنا عبد السلام بن حرب عن إسحاق بن عبد الله بن أبي فروة عن بكير بن عبد الله بن الأشج عن سليمان بن يسار عن سلمة بن صخر قال Y ظاهرت على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فوقعت قبل أن أكفر فسألت النبي صلى الله عليه و سلم فأفتاني بكفارة

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ایک ایسے آدمی کے حوالہ سے کہ جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے جماع کیا‘ اگر وہ نا پسند کرتی ہے تو وہ آزاد ہے‘ مرد اپنی بیوی کو اس کی مثل لونڈی خرید کر دے گا‘ اگر اس سے وہ بھی خوش تھی تو وہ اس کے لیے ہے اور اس عورت کیلیے مرد پر اس لونڈی کی مثل واجب ہو گی۔

سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ← اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَۃَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6349

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6350

6335 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا نصر بن علي ثنا بكر بن بكار ثنا شعبة عن قتادة عن الحسن عن جون بن قتادة عن سلمة بن المحبق عن النبي صلى الله عليه و سلم Y في رجل وقع على جارية امرأته : إن كان استكرهها فهي حرة وعليه مثلها وإن كانت طاوعته فهي له ولها عليه مثلها

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کے متعلق فیصلہ کیا جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے وطی کی تھی کہ اگر وہ نا پسند کرتی بھی تو وہ آزاد ہے اور اس کے ذمہ ہے کہ اس کی مالکہ کو اس کی مثل لونڈی دے‘ اگر وہ راضی تھی تو لونڈی اس کی ہے اور اس کی مالکہ کو اس لونڈی کی مثل دیدے۔

سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، ← جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بكر بن بكار ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6350

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6351

6336 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن قتادة عن الحسن عن قبيصة بن حريث عن سلمة بن المحبق قال Y قضى رسول الله صلى الله عليه و سلم في رجل وطأ جارية امرأته : إن كان استكرهها فهي حرة وعليه لسيدتها مثلها وإن كانت طاوعته فهي له أمة وعليه لسيدتها مثلها

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےایک آدمی کے متعلق فیصلہ کیا جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے وطی کی تھی کہ اگر وہ ناپسند کرتی تھی تو وہ آزاد ہے اور اس مرد کے ذمہ ہے کہ اس کی مالکہ کو اس کی مثل لونڈی دینا ہو گی‘ اگر وہ راضی تھی تو لونڈی اس کی ہے اور اس کی مالکہ کو اس لونڈی کی مثل دیدے۔ راوی حدیث حضرت علی بن مدینی فرماتے ہیں: پس میں نے حضرت سفیان سے عرض کی: پس حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے روایت ہے‘ حضرت قبیصہ بن حریث سے‘ سلمہ بن محبق سے روایت ہے۔ پس حضرت سفیان نے فرمایا : حضرت عمرو نے کہا: ان دونوں کے درمیان ایک انسان یا ایک آدمی تھا‘ پس ہذلی نے اس سے کہا یعنی ابو بکر ہذلی نے ان دونوں کے درمیان قبیصہ بن حریث ہیں۔ حضرت سفیان نے کہا: میں اس ہذلی سے زیادہ واقف ہوں‘ بے شک اس کا تعلق سلمہ کی قوم سے ہے۔

سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، ← قَبِيصَةَ بْنِ حُرَيْثٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6351

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6352

6337 - حدثنا أبوخليفة ثنا علي بن المديني ثنا سفيان بن عيينة عن عمرو بن دينار عن الحسن البصري عن سلمة بن المحبق Y أن رجلا أتى جارية امرأته وأن ذلك رفع إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : إن كانت طاوعته فهي أمة ولها مثلها - يعني لسيدتها - وإن كان استكرهها فهي حرة و لسيدتها مثلها قال علي : فقلت لسفيان : فإن قتادة يقول : عن الحسن عن قبيصة بن حريث عن سلمة بن المحبق فقال سفيان : قال عمرو : بينهما إنسان أو رجل فقال له الهذلي - يعني أبا بكر الهذلي - : بينهما قبيصة بن حريث قال سفيان : وإنما أعرف هذا الهذلي إنه من قوم سلمة

حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےایک آدمی کے متعلق فیصلہ کیا جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے وطی کی تھی کہ اگر وہ ناپسند کرتی تھی تو وہ آزاد ہے اور اس مرد کے ذمہ ہے کہ اس کی مالکہ کولونڈی کی مثل دے‘ اگر وہ راضی تھی تو لونڈی اس کی ہے اور اس کی مالکہ کو وہ مرد اس لونڈی کی مثل دیدے۔

سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، ← الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← أبوخليفة

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6352

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6353

6338 - حدثنا موسى بن هارون ثنا داود بن عمرو الضبي ثنا محمد ابن مسلم عن عمرو بن دينار قال سمعت الحسن بن أبي الحسن عن سلمة ابن ربيعة بن المحبق Y قال سمعت امرأة تسأل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن جارية لها خرج بها زوجها إلى سفر فأصابها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم إن كان استكرهها فهي حرة وعليه مثلها وإن كانت طاوعته فهي جاريته وعليه مثلها

حضرت سلمہ بن محق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں ایک آدمی تھا وہ ہمیشہ سفر اور جہادکرتا رہتا تھا‘ اس کی بیوی نے اسکے ساتھ اپنی لونڈی بھیجی کہ تو اسکے سر کو دھونا اور اس کی خدمت کرنا اور اس کی سواری کی حفاظت کرنا لیکن لونڈی ملکیت میں نہیں دی‘ جب اس کا سفر لمبا ہو گیا تو اس نے لونڈی سے جماع کیا‘ واپسی پر لونڈی نے اپنی مالکہ کو بتایا تو اس نے سخت غصہ کا اظہار کیا‘ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی‘ اس نے بتایا کہ اس کے خاوند نے جو کام کیا‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کہا: اگر یہ لونڈی نا پسند کرتی تھی تو یہ آزاد ہے‘ اس بندے کے ذمہ ہے کہ اس کی مثل لونڈی دینا لازم ہے‘ اور اگر خوش تھی تو یہ لونڈی اسکے بندہ کے لیے ہے اور اس بندہ کے ذمہ میں اس کی مثل لونڈی اپنی بیوی کو دینا لازم ہے‘ اس میں حد مقرر نہیں کی گئی۔

جارية لها خرج بها زوجها إلى سفر فأصابها ← إمرأة تسأل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سلمة ابن ربيعة بن المحبق ← الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← محمد ابن مسلم، ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6353

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6354

6339 - حدثنا يوسف القاضي ثنا القاسم بن سلام بن مسكين حدثني أبي قال سألت الحسن عن الرجل يقع بجارية امرأته ؟ فقال حدثني قبيصة بن حريث الأنصاري عن سلمة بن المحبق Y أن رجلا من صحابة النبي صلى الله عليه و سلم كان لا يزال يسافر ويغزو وإن امرأته بعثت معه جارية لها قالت : تغسل رأسك وتخدمك وتحفظ رحلك ولم تجعلها له وإنه طال سفره في وجهه ذلك فوقع بالجارية فلما قفل أخبرت الجارية مولاتها بذلك فغارت غيرة شديدة وغضبت فأتت رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخبرته بالذي صنع فقال لها نبي الله صلى الله عليه و سلم إن كان استكرهها فهي عتيقة وعليه مثلها وان كان أتاها عن طيبة نفس في له وعليه مثل ثمنها ولم يقم فيه حدا

حضرت سلمہ بن محبق فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے‘ ایک لٹکی ہوئی مشک کے پاس آئے‘ اس سے پانی نوش کیا‘ آپ سے عرض کی گئی: یہ مردہ جانور کا ہے؟ آپ نے فرمایا: مردار کے چمڑے کو د باغت دی جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔

قبيصة بن حريث الأنصاري ← الرجل يقع بجارية امرأته ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ ← أَبِي ← القاسم بن سلام بن مسكين ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6354

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 606 - سلمة المحبق الهذلي واسم المحبق صخر من بني لحيان · حديث 6355

6340 - حدثنا محمد بن محمد التمار و أبوخليفة الفضل بن الحباب قالا ثنا أبوالوليد الطيالسي ( ح ) وحدثنا محمد بن يحيى القزاز ثنا حفص بن عمر الحوضي قالا ثنا همام عن قتادة عن الحسن عن جون بن قتادة عن سلمة بن المحبق Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان في سفر فأتى على قربة معلقة فاستقى فقيل إنها ميتة قال : ذكاة الأديم دباغه

حضرت سلمہ بن محبق فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے‘ ایک مشک آپ کے پاس لائی گئی‘ اس سے پانی نوش کیا‘ آپ سے عرض کی گئی: یہ مردہ جانور کا ہے؟ آپ نے فرمایا: مردار کے چمڑے کو دباغت دی جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔

سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ، ← جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ، ← أبوالوليد الطيالسي ← محمد بن محمد التمار و أبوخليفة الفضل بن الحباب

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6355

chevron_left Previous
1…91011…73
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter