المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ عروة بن الزبير عن المغيرة بن شعبة · حديث 17822
1069 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن ابن جريج أخبرني هشام بن عروة عن عروة Y أنه حدث عن المغيرة بن شعبة أن عمر استشارهم في املاص المرأة فقال المغيرة : قضى فيه رسول الله صلى الله عليه و سلم بغرة فقال عمر : ان كنت صادقا فائت بأحد يعلم ذلك فشهد محمد بن مسلمة أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم قضى فيه بغرة
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے عورت کے کچے بچے کے بارے میں مشورہ کیا تو حضرت مغیرہ نے کہا: اس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چٹی کا فیصلہ کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر آپ سچے ہیں تو ایک آدمی لائیں جو اسے جانتا ہو۔ پس حضرت محمد بن مسلمہ نے گواہی دی کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں چٹی کا فیصلہ فرمایا۔
الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ عُمَرَ اسْتَشَارَهُمْ فِي أَمْلَاصِ الْمَرْأَةِ ← عُرْوَةَ أَنَّهُ حَدَّثَ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17822
