المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ بشر بن قحيف عن المغيرة بن شعبة · حديث 17738
984 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عمرو بن حماد بن طلحة القناد ثنا أسباط بن نصر عن سماك بن حرب عن بشر بن قحيف عن المغيرة بن شعبة قال Y بينما أنا أسير ذات ليلة اذ أنا بنعير راكب من الركب قال المغيرة بن شعبة : قلت من أنت ؟ قال : أنا رسول الله فحبست حتى لحقني فسايرته ثم نزل فتبرز قال : عندك ماء ؟ قلت أيضرك ؟ قال : فأتيته بماء فتوضأ ومسح على خفيه فما افترقنا حتى صلينا صلاة الفجر
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اسی دوران کہ ایک رات میں (قافلے میں) چل رہا تھا‘ جب میں نے قافلے میں سے ایک سوار کی بلند آواز سنی۔حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے کہا: آپ کون؟ فرمایا: میں اللہ کا رسول ہوں۔ پس میں رُک گیا حتٰی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیچھے سے آ کر مجھے ملے۔ پس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چلا‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اترے‘ قضائے حاجت کی۔فرمایا: کیا تیرے پاس پانی ہے؟ میں نے عرض کی : کیا آپ کو کوئی ضرر ہے؟ فرماتے ہیں: میں پانی لایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا‘ پس ہم جدانہ ہوئے حتٰی کہ ہم نے فجر کی نماز پڑھی۔
فأتيته بماء فتوضأ ومسح على خفيه فما افترقنا حتى صلينا صلاة الفجر ← عندك ماء قلت أيضرك ← رسول الله فحبست حتى لحقني فسايرته ثم نزل فتبرز ← المغيرة بن شعبة قلت من أنت ← بنعير راكب من الركب ← أسير ذات ليلة اذ ← بَيْنَمَا ← الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← بِشْرِ بْنِ قُحَيْفٍ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، ← عَمْرُو بْنُ حَمَّادِ بْنِ طَلْحَةَ الْقَنَّادُ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17738
