المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ بيان بن بشر عن قيس بن أبي حازم · حديث 17702
948 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا جمهور بن منصور ثنا اسماعيل بن مجالد عن بيان عن قيس عن المغيرة بن شعبة قال Y ما سأل النبي صلى الله عليه و سلم عن الدجال أكثر مما سألته فقال : ما تصنع ؟ ليس بضارك قلت : ألا أقتل ابن صياد ؟ قال : ما تصنع بقتله ؟ ان كان هو الدجال فلن تخلص الى قتله وان لم يكن الدجال فما تصنع به ؟
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جتنا دجال کے متعلق میں نے پوچھا‘ اتنا کسی نے اس کے متعلق نہیں پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تُو نے کیا کرنا ہے؟ وہ تجھے نقصان نہیں دے گا۔ میں نے عرض کی : کیا میں ابن صیاد کو قتل نہ کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے اس کوقتل کر کے کیا کرنا ہے‘ اگر وہ دجال ہے تو تو ہرگز اس کوقتل کر نہ پائے گا‘ اور اگر وہ دجال نہیں ہے تو تو اس کو کیا کرے گا۔
ما تصنع ليس بضارك قلت ألا أقتل ابن صياد ← الدَّجَّالِ أَکْثَرَ مِمَّا سَأَلْتُهُ ← ما سأل النبي صلى الله عليه و سلم ← الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← قَيْسٍ ← بَيَانٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ ← جُمْهُورُ بْنُ مَنْصُورٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17702
