المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ من اسمه معدان معدان أبو خالد يقال له صحبة · حديث 17606
852 - حدثنا عبد الله بن محمد بن شعيب الرحابي ثنا محمد بن معمر البحراني ثنا روح بن عبادة ثنا ابن جريج عن زياد عن خالد بن معدان عن أبيه Y عن النبي صلى الله عليه و سلم [ قال ] : ان الله عز و جل رفيق يحب الرفق ويرضاه ويعين عليه ما لا يعين على العنف فاذا ركبتم هذه الدواب العجم فنزلوها منازلها فان أجدبت الارض فانجوا عليها فان الارض تطوى بالليل ما لا تطوى بالنهار واياكم والتعريس بالطريق فانه طريق الدواب ومأوى الحيات
حضرت معدان رضی اللہ عنہ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل نرمی کرنے والا ہے‘ نرمی کو پسند کرتا ہے‘ اس سے خوش ہوتا ہے‘ اس پر ایسی مدد فرماتا ہے جیسی مدد سختی پر نہیں فرماتا‘ پس جب تم ان گونگے جانوروں پر سوار ہو تو ان کو ان کا مقام دو (یعنی ان کو گھاس کھانے دو) پس اگر زمین بنجر ہو‘ پس ان پر سوار ہو کر جلدی گزرو کیونکہ رات کو زمین لپیٹ دی جاتی ہے‘ جو دن کو نہیں لپیٹی جاتی‘ رات کو راستے پر پڑاؤ ڈالنے سے بچو کیونکہ (رات کو) راستہ جانوروں کا اور سانپوں کا ٹھکانہ ہوتا ہے۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← زِيَادٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ ← عبد الله بن محمد بن شعيب الرحابي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17606
