المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ قيس بن أبي حازم عن المستورد بن شداد الفهري اسماعيل عن قيس · حديث 17474
720 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عمرو بن عون ثنا أبو بكر الداهري عن اسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن المستورد الفهري Y أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم وبه النقرس فشكا اليه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كذبتك الهواجر
حضرت مستورد الفہری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا‘ اس کو نقرس کی بیماری تھی‘ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ھواجر سخت گرمی (فحش گفتگو) نے تجھے جھٹلا دیا۔ (نوٹ:ھواجر، ھاجرۃ کی جمع ہے‘ جس کا معنی : دوپہر کی سخت گرمی یا فحش گفتگو لکھا ہے اور نقرس کامعنی: پاؤں کے جوڑوں کی بیماری ہے۔)
قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ، ← عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17474
