المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ حبيب بن عبيد الرحبي عن المقدام · حديث 17414
660 - حدثنا ابراهيم بن أحمد الوكيعي ثنا بكر بن محمد القرشي ثنا بقية ثنا عبد الجبار الزبيدي ثنا أبو بكر بن أبي مريم عن حبيب بن عبيد قال Y رأيت المقدام بن معدي كرب جالسا في السوق وجارية له تبيع لبنا وهو جالس يأخذ الدراهم فقيل له في ذلك فقال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : اذا كان في آخر الزمان لا بد للناس فيها من الدراهم والدنانير يقيم الرجل بها دينه ودنياه
حضرت حبیب بن عبید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مقدام بن معدیکرب کو بازار میں بیٹھے ہوئے دیکھا اس حال میں کہ ان کی لونڈی دودھ بیچ رہی تھی اور وہ دراہم لے رہے تھے (کاؤنٹر پر بیٹھ کر)‘ پس اس سلسلہ میں ان سے بات کی گئی تو فرمایا: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا: جب آخری زمانہ ہو گا تو لوگوں کیلئے ضروری ہو گا کہ ان کے پاس درہم و دینار ہوں تاکہ وہ اپنادین اور دنیا بچا سکیں (قائم رکھ سکیں)۔
حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← عبد الجبار الزبيدي ← بَقِيَّةُ ← بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَكِيعِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17414
