المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن أنس الجهني · حديث 17162
407 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا ابن لهيعة ثنا زبان بن فايد عن سهل بن معاذ بن أنس عن أبيه Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أن رجلا سأله فقال : أي المجاهدين أعظم أجرا ؟ قال : أكثرهم لله ذكرا قال : وأي الصائمين أعظم لله أجرا ؟ قال : أكثرهم لله ذكرا ثم ذكر الصلاة والزكاة والحج والصدقة كل ذلك رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : أكثرهم لله ذكرا فقال أبو بكر الصديق لعمر رضي الله عنهما : يا أبا حفص ذهب الذاكرون الله بكل خير فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أجل
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کہ ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا‘ عرض کی: مجاہدین میں سے سب سے زیادہ اجر والا کون ہے؟ فرمایا: جو اللہ کا زیادہ ذکر کرنے والا ہے۔عرض کی : روزہ داروں میں سے زیادہ اجر پانے والا کون ہے؟ فرمایا: جو زیادہ اللہ کا ذکر کرنے والا ہے‘ پھر اس آدمی نے زکوٰۃ، حج اور صدقہ کا ذکر کیا‘ ہر ایک کے بارے سوال پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کا ذکر زیادہ کرنے والا ہے۔ پس حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے ابو حفص! اللہ کا ذکر کرنے والے ہر خیر لے گئے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔
أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، ← زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17162
