Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ المراسيل عن معاذ بن جبل · حديث 17126

371 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا هدبة بن خالد ( ح ) وحدثنا يعقوب بن اسحاق المحرمي ثنا عفان بن مسلم قالا ثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن أبي رزين عن معاذ بن جبل Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ألا أدلك على كنز من كنوز الجنة ؟ قلت : بلى قال : لا حول ولا قوة الا بالله

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم کو جنت کے خزانوں کے متعلق نہ بتاؤں‘ میں نے عرض کی : کیوں نہیں ! فرمایا: لاحول ولاقوة الا باللہ۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← اَبِیْ رَزَینٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← وحدثنا يعقوب بن اسحاق المحرمي ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17126

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ المراسيل عن معاذ بن جبل · حديث 17127

372 - حدثنا محمد بن معاذ الحلبي ثنا موسى بن اسماعيل ثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن أبي رزين عن معاذ بن جبل Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان على بعير قد شد عليه بردعة فقال : يا معاذ قلت : لبيك وسعديك فقال : هل تدري ما حق الله على العباد ؟ قلت : الله ورسوله أعلم قال : فان حق الله عليهم أن يعبدوه ولا يشركوا به شيئا ثم قال : هل تدري ما حق العباد على الله اذا فعلوا ذلك ؟ قلت : الله ورسوله أعلم قال : حقهم عليه اذا فعلوا ذلك أن يغفر لهم ويدخلهم الجنة

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک اونٹ پر تھے جس پر کجاوہ کس دیا گیا تھا (یا جھول ڈال دی گئی تھی) فرمایا : اے معاذ! میں نے عرض کی : حاضر ہوں! آپ آسودہ حال رہیں ! فرمایا: کیا تجھے معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کا بندوں پر حق کیا ہے؟ میں نے عرض کی : اللہ اور اس کا رسول بہتر جانیں ! فرمایا: ان پر اللہ کا حق یہ ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں‘ پھر فرمایا: کیا تجھے معلوم ہے کہ بندوں کاحق اللہ پر کیا ہے‘ جب وہ یہ کام کر لیں؟ میں نے اللہ ورسولہ اعلم کہا‘ فرمایا: اللہ پر ان کا حق یہ ہے کہ جب وہ یہ کام کریں تو وہ ان کو بخش دے اور جنت میں داخل کرے۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← اَبِیْ رَزَینٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17127

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ المراسيل عن معاذ بن جبل · حديث 17128

373 - حدثنا الحسين بن اسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا جرير عن الأعمش عن أبي ظبيان عن معاذ Y أنه قدم من اليمن قال : فقلت يارسول الله اني قدمت من عند قوم يسجد بعضهم لبعض أفلا نفعل ذلك لك ؟ قال : لو كنت آمرا بشرا أن يسجد لبشر لأمرت النساء أن يسجدن لازواجهن

حضرت ابو ظبیان فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ یمن سے آئے‘ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں ایسی قوم کے پاس سے آیا ہوں جو ایک دوسرے کو سجدہ کرتے ہیں‘ کیا ہم یہ کام آپ کیلئے نہ کریں؟ اگر میں بشر کو بشر کیلئے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہروں کو سجدہ کریں۔

أَبِي ظَبْيَانَ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17128

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ المراسيل عن معاذ بن جبل · حديث 17129

374 - حدثنا مصعب بن ابراهيم بن حمزة الزبيري حدثني أبي ثنا عبد العزيز بن محمد عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة قال قال معاذ بن جبل Y قلت : يا رسول الله أوصني فقال : اعبد الله كأنك تراه واعدد نفسك في الموتى وأذكر الله عز و جل عند كل حجر وعند كل شجر وإذا عملت سيئة فاعمل بجنبها حسنة السر بالسر والعلانية بالعلانية ثم قال : ألا أخبرك بأملك الناس من ذلك ؟ قلت بلى يا رسول الله فأخذ بطرف لسانه فقلت يا رسول الله كأنه يتهاون به فقال النبي صلى الله عليه و سلم : وهل يكب الناس على مناخرهم في النار الا هذا ؟ وأخذ بطرف لسانه

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! مجھے وصیت فرمائیں! فرمایا: اللہ کی عبادت کر گویا تو اللہ کو دیکھ رہا ہے‘ اپنے آپ کو مردوں میں شمار کر‘ ہر پتھر اور درخت کے پاس اللہ کا ذکر کریں‘ جب تجھ سے کسی برائی کا ارتکاب ہو تو اس کے فوراً بعد کوئی نیکی کر‘ پوشیدگی میں برائی ہو تو نیکی بھی پوشیدگی میں کر‘ اگر برائی اعلانیہ ہو تو نیکی بھی اعلانیہ کر‘ پھر فرمایا: کیا میں تجھے اس میں سے خلاصۃ الناس کی خبر نہ دوں! میں نے عرض کی: کیوں نہیں! اے اللہ کے رسول! پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زبان کا کنارہ پکڑا۔ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! گویا راوی اسے حقیر گمان کر رہے تھے‘ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا لوگ اوندھے منہ دوزخ میں ڈالے جائیں گے مگر اسی کی وجہ سے؟ اور اپنی زبان کے کنارے کو پکڑ کر اشارہ کیا۔

معاذ بن جبل قلت ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبِي ← مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17129

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ المراسيل عن معاذ بن جبل · حديث 17130

375 - حدثنا محمد بن ابراهيم بن عرق الحمصي ثنا محمد بن مصفى ثنا بقية بن الوليد ثنا حبيب بن صالح عن عبد الرحمن بن سابط عن معاذ بن جبل Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعثه الى اليمن فلما قدم عليهم قال : يا أيها الناس أني رسول رسول الله صلى الله عليه و سلم اليكم يخبركم : أن المرد الى الله الى جنة أو نار خلود ولا موت واقامة ولا ظعن

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مجھے) یمن کی طرف بھیجا‘ جب میں یمن والوں کے پاس آیا تو ان کو کہا: اے لوگو! میں تمہاری طرف رسول کا بھیجا ہوا ہوں‘ تم کو بتاؤں کہ تم نے اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘ یا تو جنت کی طرف یا جہنم کی طرف‘ ان میں ہمیشہ رہو گے‘ اس میں موت نہیں‘ رہنا ہی رہنا ہے‘ جانا نہیں۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← حَبِيبِ بْنِ صَالِحٍ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ← محمد بن ابراهيم بن عرق الحمصي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17130

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن الحارث الانصاري بدري وهو ابن عفراء وعفراء أمه · حديث 17131

376 - حدثنا أحمد بن عبد الله بن عبد الرحيم البرقي ثنا عبد الملك بن هشام عن زياد البكائي عن ابن اسحاق Y في تسمية من شهد بدار معاذ بن عفراء وهو معاذ بن الحارث بن رفاعة بن سوداء بن مالك بن غنم بن مالك بن النجار و عفراء أمه وهي أم عوف و معوذ كلهم شهد بدرا و عفراء بنت عبيد بن ثعلبة بن غنم بن مالك بن النجار

حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ آپ بدر میں شریک ہوئے‘ معاذ بن عفراء‘ معاذ بن حارث بن رفاعہ بن سوداء بن مالک بن غنم بن مالک بن النجار‘ عفراء آپ کی والدہ‘ یہ حضرت عوف اور معوذ کی والدہ ہیں‘ یہ سارے بدر میں شریک ہوئے تھے آپ کی والدہ کا نسب یہ ہیں : عفراء بنت عبید بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار۔

زِيَادٌ الْبَکَّائِيُّ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هِشَامٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17131

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن الحارث الانصاري بدري وهو ابن عفراء وعفراء أمه · حديث 17132

377 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حفص بن عمر الحوضي ثنا شعبة عن سعد بن ابراهيم عن نصر بن عبد الرحمن عن معاذ بن عفراء Y أنه كان يطوف بالبيت فطاف بعد العصر ولم يصل فقال له معاذ رجل من قريش : ما يمنعك أن تصلي ؟ فقال : اني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم ينهى عن صلاة بعد صلاتين بعد الصبح حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغرب الشمس

حضرت معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت معاذ بن عفراء کے ساتھ طواف کیا‘ عصر اور فجر کے بعد‘ آپ نے نوافل نہیں پڑھے‘ آپ سے اس کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان دو وقتوں یعنی نماز فجر سورج کے طلوع ہونے تک اور نماز عصر کے بعد سورج کے غروب ہونے تک نماز نہیں ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ينهى ← إِنِّي ← له معاذ رجل من قريش ما يمنعك أن تصلي ← معاذ بن عفراء أنه كان يطوف بالبيت فطاف بعد العصر ولم يصل ← نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17132

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن الحارث الانصاري بدري وهو ابن عفراء وعفراء أمه · حديث 17133

378 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا غندر ثنا شعبة عن سعد بن ابراهيم عن نصر بن عبد الرحمن عن جده معاذ القرشي Y أنه طاف بالبيت مع معاذ بن عفراء بعد العصر وبعد الصبح فلم يصل فسأله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا صلاة بعد صلاتين بعد لغداة حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغرب الشمس

حضرت معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت معاذ بن عفراء کے ساتھ طواف کیا‘ عصر اور فجر کے بعد‘ آپ نے نوافل نہیں پڑھے‘ آپ سے اس کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان دو وقتوں یعنی نماز فجر سورج کے طلوع ہونے تک اور نماز عصر کے بعد سورج کے غروب ہونے تک نماز نہیں ہے۔

نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17133

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن الحارث الانصاري بدري وهو ابن عفراء وعفراء أمه · حديث 17134

379 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح أنا نعيم بن حماد ثنا ابن المبارك أنا شعبة عن سعد بن ابراهيم أنه سمع نصر بن عبد الرحمن Y يحدث عن جده معاذ رجل من بني تيم أنه كان يطوف بعد العصر مع معاذ بن عفراء ولم يصل فقلت : ما منعك أن تصلي ؟ فقال : ان النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن الصلاة في ساعتين بعد الصبح حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغرب الشمس

بنی تمیم کے ایک آدمی حضرت معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عصر کے بعد طواف کر رہے تھے‘ آپ نے نوافل نہیں پڑھے تو میں نے عرض کی: آپ کو نوافل پڑھنے سے کیا رکاوٹ ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دو وقتوں میں یعنی فجر کے بعد طلوع شمس تک اور عصر کے بعد سورج کے غروب ہونے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔

نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17134

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن عمرو بن الجموع الانصاري ثم الخزرجي بدري وهو قاتل أبي جهل بن هشام · حديث 17135

380 - حدثنا أحمد بن عبد الله بن عبد الرحيم البرقي ثنا عبد الملك بن هشام السدوسي ثنا زياد بن عبد الله البكائي عن محمد بن اسحاق Y في تسمية من شهد بدرا من الانصار ثم من الخزرج معاذ بن عمرو بن الجموح بن زيد بن حرام بن كعب بن غنم بن كعب بن سلمة بن سعد بن علي بن أسد بن ساردة ويقال سادرة ويقال تزيد بن حشيم بن الخزرج شهد بدرا وقتل أبا جهل وقطع عكرمة بن أبي جهل يده ثم عاش الى زمن عثمان رضي الله عنه

حضرت محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار اور خزرج والوں میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت معاذ بن عمرو بن جموح بن زید بن حرام بن كعب بن غنم بن کعب بن سلمہ بن سعد بن علی بن اسد بن ساردہ کا بھی ہے۔ آپ کو سادرہ بھی کہا جاتا ہے‘ اور تزید بن حشیم بن خزرج فرماتے ہیں کہ آپ بدر میں شریک ہوئے تھے‘ ابو جہل کو قتل کیا تھا‘ عکرمہ بن ابو جہل نے آپ کا ہاتھ کاٹا تھا‘ پھر آپ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت تک زندہ رہے۔

زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَکَّائِيُّ ← عبد الملك بن هشام السدوسي ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17135

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن عمرو بن الجموع الانصاري ثم الخزرجي بدري وهو قاتل أبي جهل بن هشام · حديث 17136

381 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يوسف بن الماجشون عن صالح بن ابراهيم بن عبد الرحمن بن عوف عن أبيه عن جده قال Y بينما أنا واقف في الصف يوم بدر نظرت عن يميني وشمالي فاذا أنا بين غلامين من الانصار حديثة أسنانهما تمنيت أن أكون بين أضلع منهما فغمزني أحدهما فقال : يا عمارة هل تعرف أبا جهل ؟ قلت : نعم وما حاجتك اليه يا ابن أخي ؟ قال : أخبرت أنه يسب رسول الله صلى الله عليه و سلم والذي نفسي بيده لئن رأيته لا يفارق سوادي سواده حتى يموت الاعجل منا فتعجبت لذلك فغمزني الآخر فقال لي مثلها فلم أنشب أن نظرت الى أبي جهل يدور في الناس فقلت لهما : ألا ان هذا صاحبكماالذي تسألان عنه فابتدراه بسيفيهما فضرباه حتى قتلاه ثم انصرفا الى رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخبراه فقال : أيكما قتله ؟ فقال كل واحد منهما أنا قتلته قال : هل مسحتما سيفيكما ؟ قالا : لا فنظر في السيفين فقال : كلاكما قتله فقضى بسبله لمعاذ بن عمرو بن الجموع و كانا معاذ بن عفراء و معاذ بن عمرو بن الجموع

حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسی دوران کہ میں بدر کے دن صف میں کھڑا تھا‘ میں نے اپنے دائیں بائیں دیکھا تو میں دو انصاری لڑکوں کے درمیان تھا جن کی عمر میں زیادہ نہیں تھیں‘ میں نے خواہش کی کہ میں دونوں کی پسلیوں کے درمیان ہوتا‘ پس ان میں سے ایک نے آنکھوں سے میری طرف اشارہ کیا‘ کہا: اے چچا! کیا آپ ابو جہل کو جانتے ہیں؟ میں نے کہا: ہاں ! ؟ اے میرے بھتیجے! تجھے اس سے کیا کام ہے؟ کہا: مجھے پتہ چلا ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دیتا ہے‘ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے! اگر میں اسے دیکھ لوں تو میں اپنی جان اس کے جسم سے جدا نہ کروں گا حتٰی کہ ہم میں سے جس کی موت پہلے لکھی ہے‘ وہ مر جائے۔ (حضرت عبدالرحمٰن فرماتے ہیں:) مجھے اس سے بڑا تعجب ہوا‘ اتنے میں دوسرے نے مجھے اشارہ کیا اور اس نے بھی وہی بات کی۔ پس میں نے ابو جہل پر نظر جمائی کہ وہ لوگوں میں گھوم رہا تھا‘ میں نے دونوں سے کہا: خبردار! یہ ہے تمہارا صاحب جس کے بارے تم پوچھ رہے ہو۔ وہ دونوں اپنی تلواریں لے کر دوڑ پڑے‘ اس کو مارا حتٰی کہ ان دونوں نے اسے قتل کر دیا‘ پھر وہ لوٹ کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے اور اس کے بارے بتایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کس نے قتل کیا ہے؟ ان میں سے ہر ایک نے کہا: میں نے اسے قتل کیا ہے۔ فرمایا: کیا تم نے اپنی تلواروں سے خون صاف کر دیا ہے؟ دونوں نے عرض کی نہیں! پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کی تلواروں کو دیکھا۔ فرمایا: تم دونوں نے قتل کیا ہے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو جہل سے چھینے ہوئے مال کا فیصلہ معاذ بن عمرو بن جموح کیلئے کیا۔ وہ دونوں معاذ بن عفراء اور معاذ بن عمرو بن جموح تھے۔

يميني، وشمالي، فإذا ← واقف، في الصف يوم بدر، نظرت ← بَيْنَمَا ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← صالح بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف ← يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17136

المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ أبو زهير الثقفي · حديث 17137

382 - حدثنا محمد بن العباس المؤدب ثنا شريح بن النعمان ( ح ) وحدثنا عمرو بن أبي الطاهر بن السرح و يحيى بن أيوب العلاف المصريان قالا ثنا سعيد بن أبي مريم أخبرني نافع بن عمر ( ح ) وحدثنا العباس بن الفضل الاسفاطي و محمد بن محمد التمار و أبو خليفة الفضل بن الحباب قالوا ثنا أبو الوليد ( ح ) وحدثنا موسى بن هارون ثنا داود بن عمرو الضبي قالوا ثنا نافع بن عمر الجمحي حدثني أمية بن صفوان عن أبي بكر بن أبي زهير الثقفي عن أبيه أبي زهير قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول في خطبته بالبناوة أو بالنباوة من الطائف قال : توشكن أن تعلموا أهل الجنة من أهل النار أو خياركم من شراركم قال نافع ولا أعلمه الا قال : أهل الجنة من أهل النار فقال رجل من أهل النار بم يا رسول الله ؟ قال : بالثناء الحسن والثناء السيء أنتم شهداء بعضكم على بعض

حضرت ابو زہیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو طائف کے مقام پر بناوہ یا نباوہ کے مقام پر خطبہ دیتے ہوئے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہنم والوں سے جنت والوں ں کو جان لو۔ یا فرمایا: اچھوں کو بروں سے جان لو۔ حضرت نافع فرماتے ہیں کہ کیسے معلوم ہوں گے جہنم والوں سے جنت والے۔ ایک آدمی نے عرض کی: یارسول اللہ! کیسے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اچھی تعریف اور بُری تعریف کے ساتھ تم ایک دوسرے پر گواہ ہو۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17137

chevron_left Previous
1…282930…89
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter