المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ طاووس اليماني عن معاذ بن جبل · حديث 17102
347 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري عن ابراهيم بن ميسرة عن طاووس عن معاذ بن جبل قال Y سألوه عن ما دون الثلاثين عن البقر وعن العسل فقال : لم أومر فيها بشيء
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ آپ نے تیس گائیوں سے ایک تبیعہ اور چالیس سے ایک مُسنّہ لیا۔ راوی کا بیان ہے کہ لوگوں نے آپ سے تیس سے کم گائے اور شہد کے متعلق پوچھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے اس کے متعلق کوئی حکم نہیں دیا گیا۔
البقر وعن العسل فقال لم أومر فيها بشيء ← ما دون الثلاثين ← سَأَلُوهُ ← مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← طَاوُوسٍ، ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17102
