المعجم الکبیر للطبرانی · بقية الميم ‹ معاذ بن جبل الأنصاري عقبي بدري يكنى أبا عبد الرحمن ذكر مشاهد معاذ وسنه ووفاته ومن أخباره · حديث 16802
47 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا حجاج بن ابراهيم الاررق ثنا عبيد الله بن عمرو عن عبد الملك بن عمير عن أبي الأحوص وغيره عن عبد الله بن مسعود قال Y ان معاذ بن جبل كان أمة قانتا لله حنيفا ولم يك من المشركين فقال بعض جلسائه له : ان ابراهيم فقال : اني لم أنس ثم قال : تدرون ما الأمة ؟ فقالوا : لا قال : الذي يعلم الناس الخير قال : هل تدرون ما القانت ؟ قالوا : لا قال : المطيع لله
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ اللہ کی اطاعت کرنے والے تھے اور مشرکوں سے نہیں تھے‘ آپ کے پاس بیٹھنے والوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے متعلق عرض کی‘ تو آپ نے فرمایا: میں کبھی نہیں بھولا ہوں‘ پھر فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ امت سے مراد کیا ہے؟ انہوں نے عرض کی : جی نہیں ! فرمایا: وہ جو لوگوں کو نیکی اور خیر کی تعلیم دیتا ہے۔ فرمایا: تم جانتے ہو کہ قانت سے مراد کیا ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں ! فرمایا: اللہ کی اطاعت کرنے والا۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، وَغَيْرِهِ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← حجاج بن ابراهيم الاررق ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16802
