المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ حامية بن رباب عن سلمان رضي الله عنه · حديث 6188
6175 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا يحيى الحماني ثنا نصير بن زياد الطائي عن الصلت الدهان عن حامية بن رباب قال Y سمعت سلمان وسئل عن قوله ( ذلك بأن منهم قسيسن ورهبانا ) قال : الرهبان الذين في الصوامع قال سلمان : نزلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم ( ذلك بأن منهم صديقين ورهبانا )
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جواللہ کی رضا کے لیے ایک مرتبہ سبحان اللہ یا الحمد للہ یا لا الہ الا اللہ یا اللہ اکبر پڑھتا ہے تو اللہ عزوجل اس کے لیے اس کے ذریعے جنت میں ایک درخت لگائے گا جس کی اصل یا قوت احمر ہے‘ اس کوموتیوں سے سجایا گیا ہے اور اس کا گابھا‘ کنواری عورتوں کے پستان کی مانند ہے‘ شہد سے زیادہ میٹھا اور مکھن سے زیادہ نرم ہو گا۔
الرُّهْبانُ الَّذِينَ فِي الصَّوَامِعِ ← قوله ذلك بأن منهم قسيسن ورهبانا ← سَلْمَانَ ،وَسُئِلَ ← حَامِيَةَ بْنِ رَبَابٍ ← الصَّلْتِ الدَّهَّانِ ← نصير بن زياد الطائي ← يحيى الحماني ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Hadith 6188
