المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 597 - سهيل بن حنظلة · حديث 6051
6039 - حد ثنا أبوم عن ثابت بن نعيم الهوجي ثنا محمد بن أبي السري العسقلاني ثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن قتادة عن أبي العالية عن سهيل بن حنظلة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ما جلس قوم مجلسا يذكرون الله عزوجل فيه فيقومون حتى يقال لهم قوموا قد غفر الله لهم ذنوبكم وبدلت سيئاتكم حسنات )
حضرت کثیر بن عبداللہ المزنی اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خندق میں دو سرخ خط کھینچے‘ اس کا ایک حصہ بنی حارث کی طرف کیا‘ جنگ خندق کے موقع پر یہاں تک کہ وہ مذابح تک پہنچا‘ ہر دس آدمیوں کے لیے چالیس ہاتھ رکھا‘ مہاجرین و انصار حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق جھگڑے‘ حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ قوی آدمی تھے‘ مہاجرین نے کہا: سلمان ہم سے ہیں‘ انصار نے کہا: سلمان ہم سے ہیں‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: سلمان ہمارے اہل بیت سے ہے۔
سهيل بن حنظلة ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← قَتَادَةَ ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← ثابت بن نعيم الهوجي ← أبوم ← حَدَّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6051
