المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ ما أسند سعد بن عبادة رضي الله عنه · حديث 5385
5378 - حدثنا محمد بن عبدالله الحضرمي ثنا أبوكريب ثنا عبدة ابن سليمان عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب Y أن أم سعد بن عبادة ماتت وهو غائب فلما قدم قال : يارسول الله أحب أن تصلي على أمي فأتى النبي صلى الله عليه و سلم فصلى عليها وقد أتى لها شهر
حضرت سعید بن مسّیب فرماتے ہیں کہ حضرت اُم سعد کا وصال ہوا اس حالت میں کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود نہیں تھے‘ جب حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے تو عرض کی : یا رسول اللہ ! میں پسند کرتا ہوں کہ آپ میری والدہ کی نماز جنازہ پڑھائیں، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری والدہ کی قبر پر آئے‘ آپ نے نماز جنازہ پڑھائی‘ ان کی وفات کو ایک ماہ گزر گیا تھا۔
قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عبدة ابن سليمان ← أبوكريب ← محمد بن عبدالله الحضرمي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5385
