المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ حماد بن زيد عن أبي حازم · حديث 5943
5933 - حدثنا يوسف القاضي ثنا سلمان بن حرب ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم قالا ثنا حماد بن زيد عن أبي حازم عن سهل بن سعد Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( إذا بلغ الله العبد ستين فقد أعذرالله وأبلغ إليه في العمر )
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی‘ اس نے نکاح کی خواہش کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے کسی عورت سے نکاح کی ضرورت نہیں ہے! ایک آدمی نے عرض کی : یا رسول اللہ! میری شادی کروا دیں! آپ نے فرمایا: تیرے پاس کوئی شی ہے؟ اس نے عرض کی: میرے پاس کوئی شی نہیں ہے‘ آپ نے فرمایا: اس کو دے دو اگرچہ لوہے کی انگوٹی ہو! اس نے عرض کی: میرے پاس کوئی شی نہیں ہے‘ آپ نے فرمایا تمہیں قرآن یاد ہے؟ اس نے عرض کی : یہ سورہ‘ یہ سورہ یاد ہے‘ آپ نے فرمایا: میں نے تیرا نکاح اس کے بدلے کیا جو تجھے قرآن میں سے یاد ہے۔ عازم کی حدیث کے الفاظ ہیں۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ، ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← سلمان بن حرب ← يُوسُفُ الْقَاضِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5943
