Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5895

5885 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا القعنيي ثنا ابن أبي حازم عن أبيه عن سهل بن سعد Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( بعثت أنا والساعة كهاتين ) وأشار باصبعيه

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک کوڑے کے برابر جگہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← القعنيي ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5895

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5896

5886 - حدثنا أبو مسلم الكشي حدثنا القعنبي ثنا ابن أبي حازم عن أبيه عن سهل بن سعد قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ يقول : ( موضع سوط في الجنة خير الدنيا وما فيها )

حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ ایک عورت ایک ایسی چادر لے کر حاضر خدمت ہوئی جس کا حاشیہ بنا ہوا تھا‘ پس اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! میں نے اس کو اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے‘ پس اس کو میں لائی ہوں تاکہ آپ اسے پہنیں۔ پس فلاں نے اس کو ہاتھ لگایا‘ جس کا راوی نے نام بھی لیا‘ عرض کی : اے اللہ کے رسول ! یہ چادر کتنی خوبصورت ہے‘ یہ مجھے پہنا دیجئے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے! پس جب آپ گھر میں داخل ہوئے تو اس کو لپیٹ کر اس آدمی کی طرف بھیج دیا۔ لوگوں نے اس سے کہا: قسم بخدا! آپ نے اچھا نہیں کیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کے پہننے کی ضرورت تھی‘ پھر بھی تو نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگ لی اور تجھے اچھی طرح اس بات کا علم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سائل کا سوال ردّ نہیں کرتے ؟ پس اس نے کہا: میں نے وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہننے کیلئے نہیں لی بلکہ اس لیے لی ہے کہ وہ میرا کفن بن جائے جس دن میں فوت ہو جاؤں۔ حضرت سہل کا قول ہے: جس دن وہ فوت ہوا تو وہی چادر اس کا کفر تھی۔

موضع سوط في الجنة خير الدنيا وما فيها ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5896

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5897

5887 - حدثنا محمد بن علي الصائغ المكي ثنا إبراهيم بن محمد الشافعي ثنا ابن أبي حازم عن أبيه عن سهل بن سعد Y أن أمرأة أتت النبي صلى الله عليه و سلم ببردة منسوجة منها حاشيتها فقالت : يا رسول الله نسجت هذه بيدي فجئت بها لأكسوها فجسها فلان رجل سماه فقال : يارسول الله ما احسن هذه البردة أكسنيها قال : ( نعم ) فلما دخل طواها وأرسل بها إليه فقال القوم : والله ما أحسنت كسيها رسول الله صلى الله عليه و سلم محتاجا إليها ثم سألته إياها وقد علمت أنه لايرد سائلا فقال : والله ما ماسألته إياها لألبسها ولكني سألته إياها لتكون كفني يوم أموت قال سهل : وكانت : كفنه يوم مات

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کہا کرتے تھے: منبر شریف جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ پر بیٹھے ہیں‘ حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: تم جانتے ہو کہ ترعد سے مراد کیا ہے؟ فرمایا دروازه!

أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5897

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5898

5888 - حدثنا محمد بن علي الصائغ ثنا إبراهيم بن محمد الشافعي ثنا ابن أبي حازم عن أبيه عن سهل بن سعد قال Y كنا نقول : المنبر على ترعة من ترع الجنة قال سهل : هل تدرون ما الترعة ؟ هو الباب

حضرت ابو حازم فرماتے ہیں: میں نے حضرت سہل سے پوچھا: کیا آپ نے چھاننی دیکھی ہے؟ حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : میں نے چھاننی نہیں دیکھی‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال تک۔ میں نے کہا: کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں تھی؟ حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں نے چھاننی نہیں دیکھی ہے‘ اللہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے پاس بلوا لیا‘ میں نے کہا: تم بغیر چھانے جَو کیسے کھاتے تھے؟ فرمایا: ہم اس کو پھونکتے‘ جو اڑنا ہوتا وہ اڑ جاتا ہے۔

سهل هل تدرون ما الترعة هو الباب ← كنا نقول المنبر على ترعة من ترع الجنة ← سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5898

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5899

5889 - وباسناده Y سألت سهلا هل رأيت النقي ؟ قال : ما رأيت النقي حتى قبض الله رسول صلى الله عليه و سلم قلت : هل كانت لكم مناخل في عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : ما رأيت منخلا حتى قبض الله رسوله قلت : كيف تأكلون الشعير غير منخول ؟ قال : نعم ننفخه ثم يطير منه ما طار

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک پانی کا پیالہ لایا گیا‘ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے نوش فرمایا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دائیں طرف قوم کا بچہ بیٹھا ہوا تھا اور بزرگ بائیں جانب تھے‘ ہیں جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (پی کر) فارغ ہوئے تو فرمایا: اے بچے! کیا آپ بزرگوں کو دینے کی اجازت دیتے ہیں؟ بچے نے کہا: آپ کے بچے ہوئے فضیلت والے پانی کے ساتھ میں کسی کو اپنے اوپر ترجیح نہیں دوں گا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ اس بچے کے ہاتھ میں تھما دیا۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5899

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5900

5890 - حدثنا محمد بن علي الصائغ ثنا إبراهيم بن محمد ( ح ) وحدثنا أبو حصين القاضي ثنا الحماني قالا ثنا ابن أبي حازم عن أبيه عن سهل بن سعد Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أتي بقدح فيه ماء فشرب منه و عن يمينه غلام أحدث القوم والأشياخ عن يسارة فلما فرغ قال : ( يا غلام أتأذن لي أن أعطي الأشياخ ؟ ) فقال الغلام : ما كنت لأوثر بفضلك أحدا فتله رسول الله صلى الله عليه و سلم في يد الغلام

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک ایک آدمی جنتیوں والے کام کرتا ہے‘ تمہاری نظروں میں حقیقت میں وہ جہنمی ہوتا ہے اور ایک آدمی تمہاری نگاہوں میں جہنمیوں والے کام کرتا ہے‘ حقیقت میں وہ جنتی ہوتا ہے (بعد میں اپنے انجام کے مطابق اعمال کرتا ہے تو جنت یا دوزخ پاتا ہے)۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← الحماني ← وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْقَاضِي، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5900

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5901

5891 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال المكي ثنا يعقوب بن حميد ثنا ابن أبي حازم عن أبيه عن سهل بن سعد Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال ( إن الرجل ليعمل بعل أهل الجنة فيما ترون وأنه لمن أهل النار وإن الرجل ليعمل بعمل أهل النار فيما ترون وإنه لمن أهل الجنة )

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : اللہ کی راہ میں ایک صبح یا ایک شام دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5901

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5902

5892 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال المكي ثنا يعقوب بن حميد ( ح ) وحدثنا أبوحصين ثنا يحيى الحماني قالا ثنا ابن أبي حازم عن أبيه بن سهل بن سعد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ( غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها )

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو اُسید الساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شادی کی ‘ آپ کی بیوی نے ان کے لیے نبیذ بنائی‘ جب صبح ہوئی تو ان کی بیوی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پلائی۔

أبيه بن سهل بن سعد ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← يحيى الحماني ← وحدثنا أبوحصين ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5902

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5903

5893 - حدثنا أحمد بن عمرو ثنا يعقوب ثنا ابن أبي حازم عن أبيه عن سهل بن سعد قال Y عرس أبو أسيد الساعدي وأنبذت امرأته من الليل فلما أصبحت صفته وسقته النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حوض پر میں تمہارا منتظر ہوں گا‘ جو بھی میرے پاس آ جائے گا وہ پی لے گا اور جس کو پینا نصیب ہوا وہ بھی پیاسا نہ ہو گا‘ دیکھو! میرے پاس کہیں ایسے لوگ نہ آ جائیں جن کو میں بھی پہچانتا ہوں اور وہ مجھے پہچانتے ہوں اور پھر میرے اور ان کے درمیان پردہ ڈال دیا جائے۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← يَعْقُوبُ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5903

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5904

5894 - و عن سهل بن سعد رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أنا فرطكم على الحوض من ورد علي شرب ومن شرب لم يظمأ أبدا انظروا أن لا يرد علي أقوام أعرفهم ويعرفوني ثم يحال بيني وبينهم )

عبدالعزیز بن ابو حازم فرماتے ہیں: میں نے اپنے والد محترم کو فرماتے ہوئے سنا: میں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو پیشاب کرتے ہوئے دیکھا‘ اس طرح جیسے بوڑھا (کھڑے ہو کر) پیشاب کرتا ہے‘ قریب تھا کہ وہ کھڑے کھڑے آگے بڑھ جائیں گے‘ پھر انہوں نے وضو کر کے موزوں پر مسح کیا‘ میں نے عرض کی : ان کو اتار کیوں نہیں لیا؟ میں نے اپنے سے بہتر ہستی کو دیکھا ہے ایسا کرتے ہوئے اور وہ آپ سے بھی بہتر ہیں۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← و،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5904

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5905

5895 - حدثنا أبوحصين القاضي ثنا يحيى الحماني ( ح ) وحدثنا الفضل بن أبي روح البصري حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان قالا ثنا عبد العزيز بن أبي حازم قال سمعت أبي يقول Y رأيت سهل بن سعد يبول بول الشيخ الكبير يكاد يسبقه قائما ثم توضأ ومسح على الخفين فقلت : ألا تنزعهما ؟ قال : رأيت من هوخير مني ومنك يصنع هذا

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیوار کے درمیان نماز پڑھتے ہوئے اتنا فاصلہ ہوتا کہ جس سے بکری گزر سکتی۔

أَبِي ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← الْفَضْلُ بْنُ أَبِي رَوْحٍ الْبَصْرِيُّ ← يحيى الحماني ← أبوحصين القاضي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5905

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه · حديث 5906

5896 - حدثنا أبوحصين القاضي ثنا يحيى الحماني ( ح ) وحدثنا الفضل بن أبي روح البصري ثنا عبد الله بن عمر بن أبان قالا ثنا ابن أبي حازم قال سمعت أبي يحدث عن سهل بن سعد قال Y كان بين مصلى النبي صلى الله عليه و سلم وبين الجدار ممر شاة

حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُحد کے دن زخمی ہوئے تھے‘ حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: آپ کا چہرہ زخمی ہوا تھا اور آپ کے دانت مبارک شہید ہوئے‘ آپ کے سر پر چوٹ آئی تھی‘ حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے خون کو دھو رہی تھیں اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ڈھال سے اس پر پانی بہار ہے تھے‘ جب سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے دیکھا کہ خون نہیں رُک رہا تو آپ نے چٹائی کا ایک ٹکڑا جلایا‘ جب وہ راکھ بن گئی تو اسے زخم پر رکھا تو تب خون تھا۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← الْفَضْلُ بْنُ أَبِي رَوْحٍ الْبَصْرِيُّ ← يحيى الحماني ← أبوحصين القاضي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5906

chevron_left Previous
1…474849…75
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter