المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ زهرة بن عمرو بن معبد التيمي عن أبي حازم · حديث 5871
5861 - حدثنا أحمد بن الحسن بن عبد الجبار الصوفي ثنا داود بن عمرو الصوفي ثنا زهرة بن عمرو بن معبد التيمي عن أبي حازم عن سهل ابن سعد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( سوط من الجنة خير من الدنيا وما فيها وغدوة في سبيل الله أو روحة خيرمن الدنيا وما فيها )
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی پاک کے پاس تھا جس وقت آپ کے دانت مبارک شہید کیے گئے اور آپ کا چیر و مبارک بھی کیا گیا اور آپ کے سر انور پر چوٹ آئی اور میں جانتا ہوں کہ کس نے آپ کے چہرے سے خون دھویا تھا اور کون پانی لے کر آیا تھا‘ آپ کے چہرہ مبارک سے خون رُک نہیں رہا تھا تو حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے آپ کے چہرے سے خون دھویا‘ جب آپ نے اپنے والد کے چہرے سے خون دھویا تو چٹائی جلائی جب وہ راکھ بن گئی تو وہ راکھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے پر رکھی تو خون رُک گیا‘ پھر اس دن کہا: اللہ کا سخت غضب ہو جنہوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ زخمی کیا ہے‘ پھر آپ تھوڑی دیر ٹھہرے‘ پھر فرمایا: اے اللہ! میری قوم کو معاف کر دے! کیونکہ وہ جانتے نہیں ہیں۔
سَهْلِ ابْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي حَازِمٍ ← زهرة بن عمرو بن معبد التيمي ← داود بن عمرو الصوفي ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5871
