المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد الله بن مصعب بن ثابت بن عبد الله بن الزبير عن أبي حازم · حديث 5847
5837 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا أحمد بن منصور الرمالي ثنا إبراهيم بن خالد ثنا عبد الله بن مصعب عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال Y زوج رسول الله صلى الله عليه و سلم رجلا بامرأة بخاتم من حديد فصه من فضة
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے ‘ آپ نے فرمایا: تم کیا خیال کرتے ہو کہ اس کا اسکے مالک کے ہاں کیا مقام ہو گا ؟ صحابہ کرام نے عرض کی : یا رسول اللہ ! مردار بکری ہے‘ آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم ! دنیا اللہ کے ہاں اس سے زیادہ رسوا ہے جتنا یہ اپنے مالک کے ہاں ہے۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُصْعَبٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ← أحمد بن منصور الرمالي ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5847
