المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد الله بن جعفر بن نجيح المدني عن أبى حازم · حديث 5823
5813 - حدثنا الحسن بن اسحاق التستري ثنا أبو كامل الجحدري ثنا عبد الله بن جعفر عن أبي حازم عن سهل بن سعيد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أحد ركن من أركان الجنة )
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کومنبر پر کھڑے ہوئے دیکھا ‘ آپ نے لوگوں کومنبر پر نماز پڑھائی‘ آپ نے منبر پر ہی تکبیر کہی‘ پھر منبر پر رکوع کیا‘ پھر ایڑیوں کے بل واپس آئے‘ منبر سے نیچے سجدہ کیا‘ پھر واپس منبر پر گئے‘ نماز سے فارغ ہونے تک ایسا ہی کیا‘ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے‘ فرمایا: اے لوگو! میں نے اس طرح اس لیے کیا ہے کہ تم میری نماز کو جان لو۔
سَهْلُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ← الحسن بن إِسحاق التسترى،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5823
