المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو غسان محمد بن مطرف عن أبي حازم · حديث 5799
5789 - حدثنا يحيى بن عثمان ثنا سعيد بن أبي مريم أنا أبوغسان عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال Y هشمت البيضة على رأس رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم أحد وكسرت رباعيته وجرح وجهه فكانت فاطمة بنت رسول الله صلى الله عليه و سلم تغسل عنه الدم و علي بن أبي طالب رضي الله عنه يأتيها بالماء فلما أصاب الجرح الماء كثر دمه فلم يرقا الدم حتى أخذت قطعة من حصير فأحرقته حتى عاد رمادا ثم جعلت على الجرح فرقأ الدم
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہاجرین میں سے ایک عورت کی طرف پیغام بھیجا‘ اس عورت کا غلام ترکھان تھا‘ آپ نے اس عورت کو کہا: اپنے غلام کو حکم دو کہ میرے منبر کی طرح سیٹرھیاں بنائے۔عورت نے اپنے غلام کو حکم دیا تو وہ جنگل کی طرف گیا‘ اس نے لکڑیاں کاٹیں‘ اس کا منبر بنایا‘ جب بنایا تو اس عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف پیغام بھیجا کہ منبر بن گیا ہے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کو میری طرف بھیج دو! وہ منبر آپ کے پاس لایا گیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس وقت اسے دیکھا تو اسے اٹھوا کر اس جگہ رکھوایا جہاں تم دیکھتے ہو۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← أَبُوغَسَّانَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5799
