Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5727

5717 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا أبو مصعب ثنا عبد المهيمن عن أبيه عن جده Y أنه حضرالنبي في يوم أحد

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سعد بن سعد کے لیے بدر کے دن حصہ رکھا‘ حضرت سعد بن سعد میرے بھائی تھے۔

جده أنه حضرالنبي في يوم أحد ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمُهَيْمِنِ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5727

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5728

5718 - وبإسناده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم ضرب لسعد بن سعد بسهم يوم بدر وهو أخو سهل بن سعد

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےہمیں اچھائیاں کرنے کی وصیت کی اور ہماری غلطیوں سے درگزر کرنے کی وصیت کی۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5728

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5729

5719 - وبإسناده قال Y أوصى النبي صلى الله عليه و سلم أن يحسن إلى محسننا وأن يتجاوزعن مسيئنا

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تبوک سے واپس آئے تو آپ مقام ثنیہ پر تھے‘ آپ نے پڑھا: اللہ اکبر! جب اُحد کی طرف دیکھا تو فرمایا: یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں‘ پھر آپ متوجہ ہوئے اور فرمایا: کیا تم پسند کرتے ہو کہ تمہیں انصار کے گھروں کے متعلق بتاؤں؟ صحابہ کرام نے عرض کی: یا رسول اللہ! جی ہاں ! آپ نے فرمایا: انصار کے گھروں میں عبد الاشہل اور حارث بن خزرج اور بنی نجار اور بنی ساعدہ کے گھر بہتر ہیں۔ حضرت سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہمیں آپ آخری قبیلہ بنا دیا۔ آپ نے فرمایا: آپ بہتر ہیں تو آپ کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔ یہ الفاظ حدیث کے ابو مصعب کے ہیں۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5729

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5730

5720 - حدثنا موسى بن هارون ثنا إسحاق بن راهويه ( ح ) وحدثنا عبدان ثنا أبومصعب قالا ثنا عبد المهيمن بن عباس بن سهل ابن سعد عن أبيه عن جده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم لما أقبل من تبوك وكان على الثنية قال : ( الله أكبر ) قلما نظر إلى أحد قال : ( هذا جبل يحبنا ونحبه ) ثم التفت فقال : ( هل تحبون أن أخبركم بدور الأنصار ؟ ) قالوا : نعم يا رسول الله قال : ( خير دور الأنصار عبد الأشهل ثم دار الحارث بن الخزرج ثم دار بني النجار ثم دار بني ساعدة ) فقال له سعد : يارسول الله جعلتنا آخر القبائل ؟ فقال : ( إذا كنت من الخيار فحسبك ) واللفظ لحديث أبي مصعب

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دودھ پی کر کُلی کر لیا کرو کیونکہ اس میں چکنائی ہوتی ہے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عبد المهيمن بن عباس بن سهل ابن سعد ← أبومصعب ← وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُوَيْهِ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5730

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5731

5721 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا علي بن بحر ( ح ) وحدثنا عبدان بن أحمد ثنا أبو مصعب قالا ثنا عبد المهيمن عن أبيه عن جده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( تمضمضوا من اللبن فإن له دسما )

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پینے والی شی میں پھونکنے سے منع کیا اور ٹوٹے ہوئے پیالہ میں پینے سے منع کیا۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمُهَيْمِنِ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ← عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5731

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5732

5722 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا أبو مصعب ثنا عبد المهيمن عن أبيه عن جده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم فهى أن ينفخ في الشراب وأن يشرب من ثلمة القدح أوأذنه

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ موزوں پر مسح کرنے کا حکم دیتے تھے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمُهَيْمِنِ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5732

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5733

5723 - وبإسناده Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يأمر بالمسح على الخفين

حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ عامر بن طفیل‘ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مدینے آیا‘ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مراجعت کی‘ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کو لوٹایا اور اس کی آواز بلند ہوئی جبکہ حضرت ثابت بن قیس تلوار لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھڑے تھے تو انہوں نے کہا: اے عامر! اپنی آواز کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پست رکھ۔ اس نے کہا: تو اور وہ کیا ہے؟ (یعنی یہ میرا اور ان کا معاملہ ہے تو بیچ میں کہاں آ گیا ہے) پس حضرت ثابت نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عزت کا مقام عطا فرمایا ہے ! اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ بات نا پسند نہ ہوتی تو میں اپنی تلوار سے تیرا سر مار دیتا۔ پس عامر نے ان کی طرف دیکھا جبکہ وہ بیٹھا تھا اور حضرت ثابت کھڑے تھے‘ لیکن قسم بخدا! اے ثابت! اگر تیری جان مجھے پیش کی جائے تو تو مجھ سے پھر جائے۔ حضرت ثابت نے فرمایا: بہر حال قسم بخدا! اے عامر! اگر تیری جان میری زبان کو پیش کی جائے تو تو میری زندگی کو نا پسند کرے۔ اتنے میں عامر کے بھتیجے کو چھینک آئی تو اس نے اللہ کی حمد کی‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی چھینک کا جواب دیا‘ پھر عامر کو چھینک آئی تو اس نے اللہ کی حمد نہیں کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی چھینک کا جواب نہ دیا۔ پس عامر نے کہا: (اے محمد !) آپ نے اس بچے کی چھینک کا جواب دیا اور مجھے چھوڑ دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اس نے اللہ کی حمد کی (تو میں نے اس کا جواب دیا اور تو نے حمد نہیں کی تو میں نے تجھے چھوڑ دیا) اس نے کہا: یہ قسمیہ بات ہے‘ میں آپ پر اس کو گھوڑوں اور مردوں سے بھر دوں گا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیری طرف سے مجھے میرا اللہ کافی ہے اور قبیلہ کے دونوں بیٹے‘ یعنی قبیلہ اوس وخزرج انصار کافی ہیں۔ پھر عامر چلا گیا‘ پس اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (سے لڑائی) کے لیے (لوگوں کو) جمع کیا تو تین قبیلے اس کے پاس اکٹھے ہو گئے‘ یہ وہی ہیں جن کے خلاف رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا کی: (۱)عصیہ (۲) ذکوان (۳) رعل۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کی نماز میں ان کے خلاف دعا کرتے رہے : اے اللہ! اپنی رحمت سے دور فرما دے! بنو لحیان‘ رعل‘ ذکوان اور عصیہ کو‘ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ہے‘ اللہ اکبر! پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سترہ راتیں ان کے خلاف دعا کی۔ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سنا کہ عامر نے آپ کے لیے لوگوں کو اکٹھا کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرو بن امیہ ضمری اور دیگر انصار کو روانہ کیا اور ان کا امیر منذر بن عمرو تھا‘ وہ چلے یہاں تک کہ بئر معونہ پر جا ٹھہرے‘ پس اس نے آگے بڑھ کر ان سب پر حملہ کر دیا اور تمام کو شہید کر دیا‘ ان میں سے صرف عمرو بن امیہ بچے جو اونٹوں کے قافلے میں تھے۔ پس اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف وحی فرمائی‘ اس دن جس دن وہ شہید ہوئے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کے صحابہ کی خبر دی‘ فرمایا: آپ کے صحابہ شہید ہو چکے ہیں‘ پس تم اپنی رائے قائم کرو۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عامر کے خلاف دعا کی‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا: اے اللہ ! میری طرف سے عامر کو کافی ہو جا! پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اللہ اس کو کافی ہو گیا‘ (یوں کہ) وہ آگے بڑھ کر اپنے صحن میں اترا تو اللہ کی طرف سے سلول کی بیوی کے گھر میں اس کے حلق میں جان لیوا درد ہوا اور اترتے ہوئے فرما رہے تھے: اے عامر کو اونٹ کی غدود کی مانند غدود ہو گئی ہے‘ سلولیہ کے گھر میں اس کو اس کے گھر میں مرنا پسند تھا‘ پس وہ مسلسل وہیں رہا حتٰی کہ اس کے گھر میں مر گیا اور ار بد بن قیس کو کڑک (آسمانی بجلی) نے آلیا‘ پس وہ جل گیا اور مر گیا اور جو اس کے ساتھ تھے‘ وہ سارے اپنے گھروں کولوٹ گئے۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5733

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5734

5724 - حدثنا عبدان ثنا أبو مصعب ثنا عبد المهيمن عن أبيه عن جده Y أن عامر بن الطفيل قدم على النبي صلى الله عليه و سلم [ المدينة ] فراجع النبي صلى الله عليه و سلم وارتفع صوته و ثابت بن قيس قائم بسيفه على النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا عامر غض من صوتك عن النبي صلى الله عليه و سلم فقال : وما أنت وذاك ؟ فقال ثابت : أما والذي أكرمه لولا أن يكره رسول الله صلى الله عليه و سلم لضربت بهذا السيف رأسك فنظر إليه عامر وهو جالس وثابت قائم فقال له : أما والله يا ثابت لئن عرضت نفسك لي لتولين عني فقال ثابت : أما والله يا عامر لئن عرضت نفسك للساني لتكرهن حياتي فعطس ابن أخ لعامر فحمد الله فشمته النبي صلى الله عليه و سلم ثم عطس عامر فلم يحمد الله فلم يشمته النبي صلى الله عليه و سلم فقال عامر : شمت هذا الصبي وتركتني ؟ قال : ( إن هذا حمد الله ) فقال : فمحلوفه لأملأنها عليك خيلا ورجالا فقال النبي صلى الله عليه و سلم ( يكفينيك الله وابنا قيلة ) ثم خرج عامر فجمع للنبي صلى الله عليه و سلم فاجتمع إليه من بني سليم أبطن ثلاثة هم الذين كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يدعو عليهم عصية وذكوان ورعلا وكان النبي صلى الله عليه و سلم يدعو عليهم في صلاة الصبح : ( اللهم العن لحيانا ورعلا وذكوانا وعصية عصت الله ورسوله الله أكبر ) فدعا النبي صلى الله عليه و سلم سبع عشرة ليلة فلما سمع أن عامر قد جمع له بعث النبي صلى الله عليه و سلم عشرة فيهم عمروبن أمية الضمري وسائرهم من الأنصار وأميرهم المنذر بن عمرو فمضوا حتى نزلوا بئرمعونة فأقبل حتى هجم عليهم فقتلهم كلهم فلم يفلت منهم إلا عمر و بن أمية كان في الركاب فأوحى الله إلى نبيه صلى الله عليه و سلم يوم قتلوا خبر أصحابه فقال : ( قد قتل أصحابكم فرؤ وا رأيكم ) فدعا النبي صلى الله عليه و سلم على عامر فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( اللهم اكفني عامر ) فكفاه الله إياه فأقبل حتى نزل بفنائه فرماه الله بالذبحة في حلقة في بيت امرأة من سلول وأقبل ينزو وهو يقول : يا لعامر من غدة كغدة الجمل في بيت سلولية يرغب أن يموت في بيتها فلم يزل كذلك حتى مات في بيتها وكان زيد بن قيس أصابته صاعقة فاحترق فمات ورجع من كان معهم

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اور حضرت ابو ذر اور حضرت ابو سعید الخدری اور محمد بن مسلمہ اور ایک اور آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کی‘ اس بات پر کہ اللہ کے معاملہ میں کسی ملامت کرنے والی ملامت قبول نہیں کریں گے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمُهَيْمِنِ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← عَبْدَانُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5734

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5735

5725 - حدثنا الحسين بن إسحاق ثنا أبو مصعب ثنا عبد المهيمن عن جده Y أنه بايع رسول الله صلى الله عليه و سلم هو و أبوذر و أبو سعيد الخدري و محمد بن مسلمة ورجل آخرعلى أن لا يأخذهم في الله لومه لائم

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد بننے سے پہلے لکڑی آگے رکھ کر نماز پڑھتے تھے‘ جب مسجد بنائی گئی تو اس کی محراب بنائی گئی‘ آپ آگے ہوئے نماز پڑھانے کے لیے تو وہ لکڑی کا تنا اونٹ کی طرح رونے لگا‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر اپنا دست مبارک رکھا تو وہ خاموش ہو گیا۔

عَبْدِ الْمُهَيْمِنِ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5735

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5736

5726 - حدثنا موسى بن هارون ثنا اسحاق بن راهويه ثنا عبد المهيمن بن عباس بن سهل بن سعد حدثني أبي عن جدي قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم قبل أن يبني المسجد يصلي إلى خشبة فلما بنى المسجد بني له محراب فتقدم إليه فحنت الخشبة حنين البعير فوضع رسول الله صلى الله عليه و سلم يده عليها فسكنت

حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ منبر کی سیٹرھیاں غابہ لکڑی کی تھیں اور ان کو مسجد میں رکھا‘ منبر کی سیٹرھیاں جماؤ کے درخت کی لکڑی کی تھیں۔

جَدِّي، ← أَبِي ← عبد المهيمن بن عباس بن سهل بن سعد ← إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُوَيْهِ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5736

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5737

5727 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال ثنا يعقوب بن حميد ثنا عبد المهيمن بن عباس عن أبيه عن جده Y أنه حمل درجة من درج المنبر من الغابة حتى وضعها في المسجد وأن عود المنبر من أثل

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چیونٹی‘ شہد کی مکھی‘ ہُد ہُد اور لٹور اور میناء اور مینڈک کو مارنے سے منع فرماتے تھے۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5737

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ العباس بن سهل بن سعد عن أبيه · حديث 5738

5728 - حدثنا محمد بن يحيى بن منده الأصبهاني ثنا أبو بكر بن أبي النضر ثنا ابن أبي فديك ثنا عبد المهيمن بن عباس بن سهل بن سعد عن أبيه عن جده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن قتل النملة والنحلة والهدهد والصرد والضفذع

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین گھوڑے میرے پاس تھے‘ میں ان کو چارہ ڈالتا اور فرمایا: میں نے اپنے والد سے سنا‘ وہ ان جانوروں کے لدان‘ لحیف اور طرب نام لیتے تھے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عبد المهيمن بن عباس بن سهل بن سعد ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5738

chevron_left Previous
1…333435…75
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter