Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبيد بن السباق عن سهل بن جنيف · حديث 5605

5595 - حدثنا أبوحصين القاضي ثنا يحيى الحماني ثنا ابن المبارك عن محمد بن إسحاق عن سعيد بن عبيد بن السباق عن أبيه عن سهل بن حنيف Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے حقوق یہ ہیں: (۱) مسواک کرنا (۲) غسل کرنا (۳) جس کو خوشبو میسر آئے تو وہ لگا لے۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ← أَبِيهِ ← سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← يحيى الحماني ← أبوحصين القاضي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5605

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عثمان بن أبي أمامة بن سهل عن جده · حديث 5606

5596 - حدثنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي ثنا سفيان ابن فروخ ثنا يزيد بن عياض عن أشعث بن مالك عن عثمان بن أبي أمامة عن سهل بن حنيف Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( من حق الجمعة السواك والغسل ومن وجد طيبا فليمس منه )

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوفر ماتے ہوئے سنا اس حال میں کہ آپ ایک حجرے سے باہر تشریف لا رہے تھے۔ اپنی چادر کا پلو کپڑے ہوئے تھے‘ عنقریب لوگ ساز وسامان کو پہنچیں گے‘ پھر مدینہ شریف پر ایک ایسا زمانہ آئے گا‘ اس کے قطروں میں سے کسی قطرہ پر سفر گزرے گا‘ پس وہ کہے گا کبھی یہ جگہ آباد تھی زمانے کے لمبا ہونے اور آثار کے مٹنے کے سبب سے۔

سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ← عثمان بن أبي أمامة ← أشعث بن مالك ← يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ، ← سفيان ابن فروخ ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5606

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ رفاعة بن سهل الجهني عن سهل بن حنيف · حديث 5607

5597 - حدثنا محمد بن راشد الأصبهاني ثنا إبراهيم بن عبد الله بن خالد المصيصي ثنا حجاج بن محمد عن محمد بن مطرف أبي غسان المديني عن أبي الحويرث عن معاوية بن عبد الله بن يزيد عن رفاعة بن سل الجهني أنه سمع سهل بن حنيف يقول Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو خارج من بعض بيوته يجر رداءه وهو يقول : ( سيبلغ الناس سلعا ثم يأتي على المدينة زمان يمر السفر على بعض أقطارها فيقول قد كانت هذه مرة عامرة من طول الزمان وعفو الأثر )

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں: صفین کے دن حضرت سہل بن حنیف نے فرمایا : اے لوگو! دین پر اپنی رائے کو ترجیح نہ دو‘ پس ہم نے اپنے آپ کو دیکھا ہے‘ اس حال میں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور اگر ہم میں طاقت ہوتی تو ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کو ان پر لوٹا دیتے اور ہم نے کسی معاملے میں اپنی تلواروں کو اپنے کندھوں پر رکھا مگر ہمارے لیے آسان بنا دیا جس کو ہم پہچانتے تھے‘ اس کے علاوہ دوسرے کام کو اور ہم نے ابو جندل کا دن بھی دیکھا اور اگر ہم میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم رد کرنے کی طاقت ہوتی تو ہم اس دن ردّ کر دیتے (لیکن ہم نے ردّ نہ کیا)۔

سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ← رفاعة بن سل الجهني أنه ← معاوية بن عبد الله بن يزيد ← أَبِی الْحُوَیْرِثِ ← محمد بن مطرف أبي غسان المديني ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5607

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5608

5598 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبوحذيفة ثنا سفيان الثوري عن الأعمش عن أبي وائل قال قال سهل بن حنيف Y يوم صفين : يا أيها الناس اتهموا الرأي على الدين فلقد رأيتنا ونحن مع رسول الله صلى الله عليه و سلم ولو نستطيع أن نرد عليه لرددنا ومما جعلنا سيوفنا على عواتقنا قي أمر الاسهل لنا إلى أمر نعرفه غير أمرنا هذا ولقد رأيتنا يوم أبي جندل ولو نستطيع أن نرد على رسول الله صلى الله عليه و سلم أمره لرددناه

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: اور ہم نے خود کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دیکھا ہے‘ پھر آگے پوری حدیث ذکر کی۔

أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أبوحذيفةَ: ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5608

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5609

5599 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا يحيى بن حماد ثنا أبو عوانة عن سليمان الأعمش عن أبي وائل عن سهل بن حنيف Y اتهموا الرأي على الدين فلقد رأيتنا ونحن مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر الحديث

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اے لوگو! دین کے خلاف اپنی رائے کو وہم و گمان ہی سمجھو‘ پس تحقیق ہم نے خودکو دیکھا ہے اس حاسل میں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوتے تھے‘ پس پوری حدیث ذکر کی۔

أَبِي وَائِلٍ ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5609

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5610

5600 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا إبراهيم بن بشار الرمادي ثنا سفيان بن عيينة عن الأعمش عن أبي وائل عن سهل بن حنيف Y يا أيها الناس اتهموا الرأي على الدين فقد رأيتنا ونحن مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر الحديث

حضرت شقیق فرماتے ہیں: میں نے صفین کے دن حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: اے لوگو! اپنی رائے کو متہم بناؤ‘ قسم بخدا! میں نے خود کو ابو جندل کے دن دیکھا‘ اگر مجھ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ردّ کرنے کی طاقت ہوتی تو میں اس دان اسے ردّ کر دیتا قسم بخدا! جب کبھی ہم نے کسی معاملے میں اپنی تلواروں کو اپنے کندھوں پر رکھا تو ہماری رہنمائی ایسے امر کی طرف کر دی‘ جس کو ہم پہچانتے تھے مگر تمہارا یہ معاملہ۔

أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5610

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5611

5601 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال سمعت سهل بن حنيف بصفين يقول Y يا أيها الناس اتهموا رأيكم والله لقد رأيتني يوم أبي جندل ولو أستطيع أن أرد أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم لرددته والله ما وضعنا سيوفنا على عواتقنا إلى أمر قط إلا أسهل بنا إلى أمر نعرفه إلا أمركم هذا

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں: حضرت سہل بن حنیف تشریف لائے‘ ہم ان کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے کہا: میں نے ابو جندل کے دن خود کو دیکھا کہ اگر ہم میں طاقت ہوتی تو ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم لوٹا دیا ہوتا‘ اللہ اور اس کا رسول سب سے بہتر جاننے والے ہیں۔

سهل بن حنيف بصفين ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5611

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5612

5602 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا عمرو بن مرزوق أنا مالك بن مغول عن أبي حصين عن أبي وائل قال : قدم سهل بن حنيف فأتيناه فقال Y اتهموا الرأي على الدين ولقد رأيتني يوم أبي جندل ولو نستطيع نرد على رسول الله صلى الله عليه و سلم أمره لرددناه والله ورسوله أعلم

حضرت سہل بن حنیف فرماتے ہیں : جب بھی کسی معاملے میں ہم نے اپنی تلواریں‘ اپنے کندھوں پر رکھیں تو ہمیں کوئی طریقہ آ گیا جس سے ہمارا کام آسان ہو گیا مگر یہ جو معاملہ پیش آیا ہے (اس کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا ہے) قسم بخدا! زمین میں کوئی مدمقابل نہیں جس کو ہم روکتے ہیں مگر اس سے سخت مد مقابل کے آنے کا دروازہ کھل جاتا ہے۔ اگر میں ابو جندل بن سہیل کے دن خود کو دیکھوں‘ اگر مجھے طاقت ہوتی کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ردّ کر دوں تو فرمایا : حضرت ابو جندل (بیڑیوں میں جکڑے ہوئے) اس حال میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف آئے کہ ان کا والد کافر تھا اور آپ مسلمان تھے‘ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ان کے باپ کی طرف لوٹا دیا۔ پس ان کے باپ نے ان کو بیڑیوں میں جکڑ دیا‘ پھر وہ اسی حال میں آئے تو بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو واپس کر دیا (کیونکہ معاہدہ ہو چکا تھا اور مسلمانوں کے نزدیک ظاہری اذیت کوئی معنی نہیں رکھتی ہے)۔

قدم سهل بن حنيف فأتيناه ← أَبِي وَائِلٍ ← أَبِي حَصِينٍ، ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5612

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5613

5603 - حدثنا علي بن سعيد الرازي ثنا إسحاق بن شاهين ثنا خالد عن أبي سعد البقال عن أبي حصين عن شقيق بن سلمة عن سهل ابن حنيف قال Y ما وضعنا أسيافنا على عواتقنا إلى أمر إلا أتينا طريقا يسهل لنا إلا هذا الأمر والله ما في الأرض خصم فإنا نسده إلا فتح خصم أشد منه لو رأتني يوم أبي جندل بن سهيل ولو استطعت أن أرد على رسول الله صلى الله عليه و سلم أمره لرددته وكان خيرا مني وأكرم قال : وكان أبوجندل جاء إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم مسلما وكان والده كافرا فرده رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى أبيه فقيده ثم جاء فرده

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے صفین کے دن فرمایا: اے لوگو! اپنی ذات کو ہی متہم قرار دو‘ تحقیق ہم نے حدیبیہ کے دن خود کو دیکھا کہ اگر ہم قتال کی رائے قائم کرتے تو ہم ان کو قتل کر دیتے‘ پس حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا ہم حق پر نہیں ہیں؟ اور وہ باطل پر نہیں ہیں؟ کیا ہمارے مقتول جنت میں اور ان کے مقتول جہنم میں نہیں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیوں نہیں! عرض کی : پھر کس وجہ سے ہم اپنے دین میں پستی اختیار کریں اور واپس چلے جائیں‘ اللہ نے ابھی تک ہمارے اور ان کے درمیان فیصلہ نہیں فرمایا؟ آپ نے فرمایا : اے خطاب کے بیٹے ! میں اللہ کا رسول ہوں‘ وہ ہرگز کبھی بھی مجھے ضائع نہیں فرمائے گا۔ پس وہ لوٹ گئے اس حال میں کہ غصے سے بھرے ہوئے تھے یہاں تک کہ ابو بکر آ گئے۔عرض کی: کیا ہم حق پر اور وہ باطل پر نہیں ہیں؟ کیا ہمارے مقتول جنتی اور ان کے جہنمی نہیں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیوں نہیں! عرض کی: ہم اپنے دین کے معاملہ میں گھٹیا درجے کی بات کس لیے قبول کریں۔ پس انہوں نے حضرت ابن خطاب سے مخاطب ہو کر فرمایا: اے ابن خطاب! یہ اللہ کے رسول ہیں‘ اللہ تعالیٰ ہرگز کبھی بھی ان کو ضائع نہیں کرے گا تو سورہ فتح نازل ہوئی۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف پیغام بھیجا‘ پس ان کے سامنے اس کو پڑھا‘ پس انہوں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا یہی فتح ہے؟ فرمایا: ہاں!

سهل ابن حنيف ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبِي حَصِينٍ، ← أبي سعد الب ← خَالِدٌ، ← إسحاق بن شاهين ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5613

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5614

5604 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا عبد الله بن نمير ثنا عبد العزيز بن سياه عن حبيب بن أبي ثابت عن أبي وائل عن سهل بن حنيف Y أنه قال يوم صفين : أيها الناس اتهموا أنفسكم ولقد رأيتنا يوم الحديبية ولو نرى قتالا لقاتلناهم فقال عمر : يارسول الله ألسنا على حق وهم على باطل ؟ أليس قتلانا في الجنة وقتلاهم في النار ؟ قال : ( بلى ) قال : ففيم نعطي الدنية في ديننا ونرجع ولما يحكم الله بيننا وبينهم ؟ قال : ( يا ابن الخطاب إني رسول الله ولن يضيعني أبدا ) فرجع وهو مغيظ ولم يصبر حتى أتى أبا بكر فقال : ألسنا على حق وهم على باطل ؟ أليس قتلانا في الجنة وقتلاهم في النار ؟ قال : بلى قال : ففيم نعطي الدنية في ديننا فنرجع ولما يحكم الله بيننا وبينهم ؟ فقال : يا ابن الخطاب إنه رسول الله ولن يضيعه الله أبدا فنزلت سورة الفتح فأرسل رسول الله صلى الله عليه و سلم الة في لمجز إلى عمر فنم قرأه إياها فقال : يارسول الله أفتح هو ؟ قال : ( نعم )

حضرت شقیق فرماتے ہیں: حضرت سہل بن حنیف نے فرمایا تھا: اے لوگو! اپنی رائے کو ہی مشکوک سمجھو کیونکہ قسم ! جب کبھی ہم نے اپنی تلواروں کو کسی معاملے میں پکڑا تو اس سے زیادہ آسان کام ہمیں سکھا دیا گیا کیونکہ وہ شدت اور شک کو ہی زیادہ کرتا تھا‘ پس میں نے ابو جندل کے دن خود کو دیکھا اور اگر میں (اپنی رائے پر) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف دوسرے مددگار پاتا تو شاید انکار کا مرتکب ہوتا۔

سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ← أَبِي وَائِلٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ سِيَاهٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5614

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن سهل بن حنيف · حديث 5615

5605 - حدثنا يحيى بن عثمان ثنا نعيم بن حماد ( ح ) و حدثنا محمد بن حاتم المروزي ثنا سويد بن نصر و حبان بن موسى قالوا ثنا عبدا الله بن المبارك عن عيسى بن عمر عن عمرو بن مرة عن شقيق ابن سلمة قال قال سهم بن حنيف Y يا أيها الناس اتهموا رأيكم فإنا والله ما أخذنا بقوائمهن إلى أمر يقطعنا إلا أسهل بنا إلى أمر نعرفه إلا أمركم هذا فإنه لا يزداد الا شدة ولبسا فلو رأيتني يوم أبي جندل ولو أجد أعوانا على رسول الله صلى الله عليه و سلم لأنكرت

حضرت ابن ابو لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سہل بن حنیف اور قیس بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں قادسیہ میں تھے‘ دونوں کے پاس سے جنازہ گزرا تو دونوں کھڑے ہو گئے‘ دونوں سے عرض کی گئی: یہ اس ملک کا رہنے والا تھا‘ دونوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے‘ آپ سے عرض کی گئی: یہ یہودی کا جنازہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ انسان (ایک جان) نہیں ہے۔

سهم بن حنيف يا أيها الناس اتهموا رأيكم ← شقيق ابن سلمة ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← عيسى بن عمر ← عبدا الله بن المبارك ← سويد بن نصر و حبان بن موسى ← مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، ← و، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5615

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ عبد الرحمن بن أبي ليلى عن سهل بن حنيف · حديث 5616

5606 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا علي بن الجعد ( ح ) و حدثنا عمر بن حفص السدوسي و محمد بن يحيى المروزي قالا ثنا عاصم بن علي قالا ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن ابن أبي ليلى قال Y كان سهل بن حنيف و قيس بن سعد بالقادسية فمروا عليهما بجنازة فقاما فقيل لهما : إنما هو من أهل الأرض فقالا : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم مرت به جنازة فقام فقيل : إنها جنازة يهودي فقال : ( أليست نفسا ؟ )

حضرت پیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں حضرت سہل بن حنیف کے پاس آیا‘ میں نے کہا: مجھے آپ بتائیں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوحروریہ کے متعلق فرماتے ہوئے سنا ہے! حضرت سہل نے فرمایا: میں تمہیں بتاتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے‘ اس پر اپنی طرف سے کسی شی کا اضافہ نہیں کروں گا‘ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ نے اپنا دست مبارک مارا اور فرمایا: یہاں سے نکلیں گے آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا وہ لوگ قرآن پڑھیں گے‘ قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا‘ وہ اسلام سے اس طرح نکلیں گے جس طرح تیر کمان سے نکلتا ہے۔

ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عمر بن حفص السدوسي و محمد بن يحيى المروزي ← و، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5616

chevron_left Previous
1…232425…75
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter