المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ ما أسند سهل بن حنيف [ أبو أمامة بن سهل بن حنيف عن أبيه ] · حديث 5593
5583 - حدثنا محمد بن شعيب بن الحجاج الزبيدي ثنا أبو حمه محمد بن يوسف ثنا أبو قرة قال Y ذكر زمعة بن صالح عن يعقوب بن عطاء عن الزهري عن أبي أمامة سهل بن حنيف عن أبيه قال : دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم على أسعد بن زرارة يعود من وجع أصابه من الشوكة وكواه على عاتقه فمات فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : شر ميت ليهود يقولون قد داواه صاحبه فلم ينفعه
حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد بن زرارہ کے پاس ان کی عیادت کرنے کیلئے تشریف لائے‘ اس درد کی وجہ سے جو کانٹا چبھنے کے سبب ان کو ہوا تھا‘ پس اس کے کندھے پر داغا گیا تو وہ فوت ہو گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہودیوں کیلئے برا میت وہ ہے سج کو اس کے دوست نے دوائی دی لیکن دوائی نے اس کو نفع نہ دیا۔
أَبِيهِ ← أبي أمامة سهل بن حنيف ← الزُّهْرِيِّ، ← يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ← زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو قُرَّةَ، ← أَبُو حُمَةَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← محمد بن شعيب بن الحجاج الزبيدي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5593
