المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 565 - سعيد بن سعد بن عبادة الأنصاري كان ينزل المدينة · حديث 5532
5523 - حدثنا أبويزيد القراطيسي ثنا عبدالله بن عبدالحكم أنا مالك بن أنس عن سعيد بن عمروبن شرحبيل بن سعيد بن سعد بن عبادة عن أبيه عن جده قال Y خرج سعد بن عباده مع النبي صلى الله عليه و سلم صلى عليه وسلم في بعض مغازيه وحضرت أمه الوفاة بالمدينة فقال لها أوصي فقالت : فيم أوصي ؟ إنما المال مال سعد ؟ فتوفيت قبل أن يقدم سعد فلما قدم سعد ذكر ذلك له فقال سعد : يارسول الله صلى الله عليه و سلم الله أينفعها إن أتصدق عنها فقال النبي صلى الله عليه و سلم صلى الله عليه و سلم : ( نعم ) فقال سعد : حائط كذا وكذا صدقة عنهالحائط سماه
حضرت سعید بن عمرو بن شرحبيل بن سعید بن سعد بن عبادہ اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کے لیے نکلے‘ مدینہ میں ان کی والدہ کی وفات کا وقت آ گیا‘ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: وصیت کرو‘ کس چیز میں وصیت کروں؟ مال تو سعد کا مال ہے‘ وہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آنے سے پہلے وصال کر گئیں‘ جب حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے تو ان کو یہ بات بتائی گئی‘ حضرت سعد نے عرض کی : یا رسول اللہ ! اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو ان کے لیے نفع ہو گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : فلاں فلاں باغ ان کی طرف سے صدقہ کیا۔ اس باغ کا بھی لیا۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، ← مالک بن أنس ← عبدالله بن عبدالحكم ← أبويزيد القراطيسي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5532
