المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11981
11956 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا نعيم بن حماد ثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد الحذاء عن عكرمة عن ابن عباس قال Y حرم سبع من النسب وسبع من الصهر وتلا هذه الآية التي قي سورة النساء
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام ‘دس حصے ہے ‘وہ ناکام ہے جس کے پاس (اسلام کا ) کوئی حصہ بھی نہیں ہے ‘(۱) اس بات کی گواہی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور یہ ملت ہے (۲) نماز اور یہ فطرت ہے (۳) زکوٰۃ اور یہ پاک کرنے والی ہے (۴) روزہ اور یہ ڈھال ہے (۵) حج اور یہ شریعت ہے (۶) جہاد اور یہ مقصد و مطلب ہے (۷) امر بالمعروف اور یہ وفا ہے (۸) نہی عن المنکر اور یہ حجت ہے (۹) جماعت کے ساتھ رہنا (یا جماعت کے ساتھ نماز ) اور یہ اُلفت ہے (۱۰) اطاعت اور یہ عصمت ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11981
