المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11945
11921 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة عن عطاء العطار عن عكرمة عن ابن عباس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم في الذي يغشى امرأته وهي حائض قال : يتصدق بدينار فإن لم يجد فبنصف دينار
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے گھڑ کر خواب بیان کیا جو اس نے دیکھا نہ تھا تو (قیامت کے دن) اُسے حکم دیا جائے گا کہ وہ دو بالوں کے درمیان گانٹھ دے (لیکن وہ دے نہیں سکے گا) جس نے تصویر بنائی ‘اُسے حکم دیا جائے گا کہ اس میں روح پھونکے اور جس نے چوری چھپے کسی قوم کی بات سنی حالانکہ وہ اسے سنانا نہیں چاہتے تھے تو (قیامت کے دن ) اس کے کانوں میں سیاہ سیسہ ڈالا جائے گا۔
«يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ» ← النبي صلى الله عليه و سلم في الذي يغشى امرأته وهي حائض ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَطَاءٍ الْعَطَّارِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11945
