المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11921
11897 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا أحمد بن عبدة ثنا عبد الأعلى ثنا عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : العائد في هبته كالعائد في قيئه
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اُحد کی طرف متوجہ ہوئے ‘فرمایا: وہ ذات جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! مجھے یہ بات بھی پسند نہیں ہے کہ آل محمد کے پاس اُحد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور میں اس کو اللہ کی راہ میں خرچ کروں دنیا سے جانے سے پہلے دو دینار چھوڑ جاؤں ‘قرض ادا کرنے کے لیے اگر مجھ پر ہو۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11921
