المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11897
11873 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا شاذ بن الفياض ثنا عباد بن كثير عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : بين الركن والمقام ملتزم ما يدعو به صاحب عاهة إلا برأ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک گروہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور وہ اپنے ساتھ ایک عورت لائے تو اُنہوں نے عرض کی : اے محمد !زنا کے بارے میں آپ پر کیا نازل ہوا ہے؟ فرمایا : جاؤ! تم میرے پاس بنی اسرائیل کے دو علماء بلا کر لے آؤ۔ پس وہ دو آدمیوں کو لائے ‘جن میں سے ایک جوان فصیح تھا اور دوسرا بوڑھا تھا جس کے اَبرو اس کی آنکھوں پر گر چکے تھے یہاں تک کہ وہ ان کو پکڑ کر اُٹھاتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تم لوگوں کو اللہ کی قسم دیتا ہوں ‘تم ضرور اس چیز کی خبر دو جو زنا کے بارے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی۔ ان دونوں نے کہا: آپ نے ہمیں عظیم ہستی کی قسم دی ہے اور بے شک اب ہم آپ کو ( سچ سچ ) بتاتے ہیں کہ اللہ نے زانی کے بارے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر رجم کا حکم نازل فرمایا ‘لیکن ہم نوجوان لوگ ہیں اور ہماری عورتوں کے چہرے انتہائی خوبصورت ہیں اور یہ (زنا) ہم میں کثرت سے ہے ‘پس ہم ( رجم کی سزا) قائم نہیں کرتے ‘بس ہم کوڑے مار لیتے ہیں اور جلا وطن کر دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس عورت کو لے جاؤ ‘جب یہ اپنے پیٹ کا بچہ جن دے تو اس کو رجم کرو۔
بين الركن والمقام ملتزم ما يدعو به صاحب عاهة إلا برأ ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عباد بن كثير ← شَاذُّ بْنُ الْفَيَّاضِ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11897
