المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11813
11789 - حدثنا أحمد بن يزيد السجستاني ثنا يحيى بن يحيى النيسابوري ثنا محمد بن جابر عن سماك بن حرب عن عكرمة عن ابن عباس قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن ينفخ في الطعام والشراب والثمرة
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کے ہر جوڑ پر صدقہ ہے۔ بعض صحابہ کرام نے عرض کی: یا رسول اللہ ! یہ سخت معاملہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک کام کرنا اور بُرائی سے منع کرنا صدقہ ہے ‘کمزور کی مدد کرنا صدقہ ہے ‘ہر وہ قدم جو نماز پڑھنے کے لیے چلے وہ بھی صدقہ ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ← يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ السِّجِسْتَانِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11813
