المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ طاووس عن ابن عباس ] · حديث 10949
10929 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا هشام بن عمار ثنا مسلم بن خالد عن ابن طاوس عن أبيه عن ابن عباس قال Y أهدي إلى النبي صلى الله عليه و سلم لحم صيد فرده وقال : إنا حرم
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ چار ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھ کر آئے ‘آپ نے ان کو حکم دیا کہ عمرے کا احرام باندھ لیں ‘صحابہ کرام پر یہ بات گراں گزری ‘صحابہ کرام نے عرض کی : کس جگہ سے احرام کھولیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام جگہ احرام کھولنے کی ہے۔
حُرُمٌ ← أهدي إلى النبي صلى الله عليه و سلم لحم صيد فرده وقال ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10949
