المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11753
11729 - حدثنا عبد الله بن محمد بن سعيد بن أبي مريم ثنا محمد بن يوسف الفريابي ثنا إسرائيل عن سماك بن حرب عن عكرمة عن ابن عباس قال Y قالوا : يا رسول الله أرأيت الذين ماتوا وهم يصلون إلى بيت المقدس فأنزل الله عز و جل { ما كان الله ليضيع إيمانكم إن الله بالناس لرؤوف رحيم }
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بنی سلیم سے کچھ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے پاس سے گزرے ‘ان کے پاس بکریاں تھیں ‘ان کو سلام کیا تو اُنہوں نے کہا: تم پر سلام پناہ لینے کے لیے۔ وہ ان کی طرف گئے اور انہیں قتل کیا اور ان کی بکریاں لے لیں ‘ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے ‘اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اے ایمان والو! جب تم اللہ کی راہ میں لڑو تو واضح کر لیا کرو‘‘۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11753
