المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11741
11717 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا سفيان عن سماك بن حرب عن عكرمة قال Y مر ابن عباس بقوم قد نصبوا حمامة يرمونها قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يتخذ الروح غرضا
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما انصار کے کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے ‘اُنہوں نے کبوتری باندھی ہوئی تھی اور اُسے نشانہ بنا رہے تھے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی روح شی کو نشانہ بنانے سے منع کیا۔
نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يتخذ الروح غرضا ← مر ابن عباس بقوم قد نصبوا حمامة يرمونها ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11741
