المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11717
11693 - حدثنا جبرون بن عيسى المقرئ المصري ثنا يحيى بن سلميان الحفري القرشي ثنا فضيل بن عياض عن منصور عن عكرمة عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أهل الشبع في الدنيا هم أهل الجوع في الآخرة غدا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ بن عمران علیہ السلام ایک آدمی کے پاس سے گزرے ‘وہ پریشان تھا ‘آپ کھڑے ہوئے اور اللہ سے دعا کی کہ اس کو عافیت دے ‘فرمایا گیا: اے موسیٰ ! یہ وہ نہیں ہے جس کو شیطان سے حصہ ملا ہے لیکن اس نے میرے لیے اپنے آپ کو بھوکا رکھا ‘یہ تو وہ ہے جس کو میں ہر روز کئی بار دیکھتا ہوں ‘اس کی اطاعت و فرمانبرد جاری سے خوش ہوں ‘تو اس کو کہہ کہ وہ تیرے لیے دعا کرے کیونکہ ہر روز اس کی میرے پاس دعوت ہوتی ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← مَنْصُورٌ، ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← يحيى بن سلميان الحفري القرشي ← جبرون بن عيسى المقرئ المصري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11717
