المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11621
11597 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا عمرو بن علي ثنا أبو عاصم عن ابن جريج أخبرني محمد بن علي بن ركانة أخبرني عكرمة عن ابن عباس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يبت في الخمر حدا قال ابن عباس : وشرب مسكرا فلقي يمثل في فح فانطلق به إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما حاذى بدار العباس انفلت فدخل العباس فالتزمه فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه و سلم فضحك وقال : أفعلها ؟ ولم يسأل عنه
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے آکر عرض کی : اے اللہ کے رسول ! میں نے اپنی بیوی سے ظہار کیا اور کفارہ ادا کرنے سے پہیل اس سے قربت کر لی۔ فرمایا: تمہیں ایسا کرنے پر کس نے ابھارا۔ عرض کی : میں نے رات کی چاندنی میں اس کی پنڈلی (پر پازیب) کو دیکھا تو میں اس کے قریب چلا گیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کفارہ ادا کرنے تک اس سے جدائی اختیار کر لے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ رُکَانَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11621
