المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11573
11550 - حدثنا أحمد بن حماد بن زغبة ثنا سعيد بن عفير ثنا يحيى بن فليح عن ثور بن زيد عن عكرمة عن ابن عباس قال Y كان الشراب يضربون على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم بالأيدي والنعال والعصي
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دیہاتی آیا ‘اُس نے مسجد میں آپ کی بیعت کی ‘پھر وہ چلا ‘وہ کھڑا ہو گیا ‘اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا ‘لوگوں نے اس کو ڈرایا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آدمی کو پیشاب کرتے ہوئے نہ روکو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: کیا تُو مسلمان نہیں ہے؟ اس نے عرض کی: کیوں نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تجھے کس شی نے اُبھارا تھا ہماری مسجد میں پیشاب کرنے پر ؟ اُس نے عرض کی: وہ ذات جس نے آپ کو حق کے ساتھ ا مبعوث کیا ہے! میرا خیال تھا کہ یہ کوئی گھاٹی ہے تو میں نے اس میں پیشاب کر دیا ‘حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی کا ڈول لانے کا حکم دیا اور اس کے پیشاب پر بہا دیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، ← يحيى بن فليح ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11573
