المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ طاووس عن ابن عباس ] · حديث 10925
10905 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا وهيب عن ابن طاوس عن أبيه عن ابن عباس عن Y النبي صلى الله عليه و سلم قال : العين حق ولو كان شيء يسبق القدر لسبقته العين وإذا استغسلتم فاغتسلوا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا قسم بخدا! رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی الحجہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو عمرہ نہ کروایا مگر صرف اس وجہ سے کہ اس کے ساتھ مشرکوں کے اس قول کا خاتمہ ہو جائے ‘کیونکہ اس قبیلے کا تعلق قریش سے تھا اور جس نے ان کا دین سمجھا وہ کہا کرتے تھے : جب اثر مٹ جائے اور بیماری ختم ہو جائے اور صفر داخل ہو جائے تو عمرہ حلال ہے ‘اس آدمی کیلئے جس نے عمرہ کرنا ہو۔ پس وہ عمرہ کرنے کو حرام سمجھتے تھے حتیٰ کہ ذو الحجہ و محرم گزرے ‘قسم بخدا! رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے قول کو ردّ کرنے کی خاطر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو ذوالحج میں عمرہ کروایا۔
العين حق ولو كان شيء يسبق القدر لسبقته العين وإذا استغسلتم فاغتسلوا ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← وُهَيْبٌ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10925
