المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عطاء عن ابن عباس · حديث 11501
11479 - حدثنا أحمد بن علي الأبار ثنا إسحاق بن الأركون ثنا خليد بن دعلج عن عطاء بن أبي رباح عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أمان لأهل الأرض من الغرق القوس وأمان لأهل الأرض من الاختلاف الموالاة لقريش أهل الله فإذا خالفتها قبيلة من العرب صاروا حزب إبليس
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو مریض کی عیادت کرے تو وہ اللہ کی رحمت میں غوطہ زن ہوتا ہے ‘جو مریض کے پاس بیٹھتا ہے اللہ کی رحمت میں غوطہ زن ہوتا ہے ‘جو دن کے اوّل حصے میں عبادت کرتا ہے تو ستّر ہزار فرشتے اُس کیلئے شام تک بخشش مانگتے ہیں ‘جب دن کے آخری حصے میں عبادت کرتا ہے ستّر ہزار فرشتے صبح تک اس کیلئے بخشش مانگتے ہیں۔ عرض کی: یا رسول اللہ ! یہ مریض کی عیادت کرنے والے کے لیے ہے تو مریض کے لیے کتنا ثواب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس سے بھی دُگنا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، ← إسحاق بن الأركون ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11501
