المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عطاء عن ابن عباس · حديث 11417
11395 - حدثنا يحيى بن عبد الباقي الأذني المصيصي ثنا المسيب بن واضح ثنا سفيان عن عمرو بن دينار عن عطاء عن ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أمر بلعق الصحفة
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: ’’ نبی کے شایانِ شان نہیں کہ وہ قیدیوں کو زیادہ عرصہ اپنے پاس رکھے‘‘۔ پس اُنہوں نے پڑھی جب ’’ عذاب عظیم ‘‘تک پہنچے۔ مراد یہ ہے کہ تقسیم سے پہلے بدر کا مالِ غنیمت لیا ‘اگر میں پیشگی اطلاع کے بغیر اپنے نافرمانی کرنے والے کو عذاب نہ دیتا ہوتا تو ’’ ضرور تمہیں بھی بڑا عذاب چھوتا‘‘۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْأَذَنِيُّ الْمِصِّيصِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11417
