المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عطاء عن ابن عباس · حديث 11393
11371 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا أبو كامل الجحدري ثنا يحيى بن كثير أبو النضر ثنا عبد الكريم ثنا عطاء عن ابن عباس رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا سمعتم الرعد فاذكروا الله فإنه لا يصيب ذاكرا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے منٰی کی طرف آٹھویں ذوالحج کو نکلے جب سورج ڈھل گیا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر ‘عصر ‘مغرب اور عشاء (منٰی میں ) پڑھیں ‘پھر نویں ذوالحج کی صبح تک وہیں رہے پھر صبح عرفات کے میدان کی طرف کوچ فرمایا تو جب سورج ڈھل گیا ‘ظہر اور عصر پڑھی ‘پھر مزدلفہ کی طرف تشریف آوری ہوئی تو مغرب و عشاء وہاں اکٹھی پڑھی ‘ان دونوں کے درمیان کوئی نفل وغیرہ نہیں پڑھے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو النَّضْرِ، ← أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11393
