المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عطاء عن ابن عباس · حديث 11345
11323 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى حدثني أبي ( ح ) وحدثنا عبد الرحمن بن سلم الرازي ثنا سهل بن عثمان ثنا علي بن مسهر كلاهما عن ابن أبي ليلى عن عطاء عن ابن عباس قال Y اتى النبي صلى الله عليه و سلم رجل فقال : يا رسول الله أن أبي شيخ كبير لم يحج أفاحج عنه ؟ قال : أرأيت لو كان على أبيك دين كنت قاضيه ؟ قال نعم قال : فحج عنه
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ سے مکہ معظّمہ کی طرف روانہ ہوئے ‘اُس وقت جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا تھا اور یہ رمضان کا مہینہ تھا ‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا ہوا تھا ‘پس (پہلے) آپ نے روزہ رکھا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مقامِ قدید تک پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتہ چلا کہ لوگوں کو پیاس لگی ہے اور خوب تھک گئے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوا کر نوش فرمایا اور روزہ افطار کر دیا۔ (اور فرمایا: ) جس کا جی چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے روزہ نہ رکھے (سفر میں ) ۔
أتى النبي صلى الله عليه و سلم رجل فقال ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ کِلَاهُمَا ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ← أَبِي ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11345
