المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عبيد الله بن أبي مليكة عن ابن عباس · حديث 11261
11241 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ( ح ) وحدثنا أبو شعيب عبد الله بن الحسن الحراني ثنا أبو جعفر النفيلي قالا ثنا إسماعيل بن علية عن ابن أبي مليكة عن ابن عباس رضي الله عنهما Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم خرج من الخلاء فقرب إليه طعام فقالوا : ألا نأتيك بوضوء ؟ قال : إنما أمرت بالوضوء إذا قمت إلى الصلاة
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے بچے! اللہ کا نام یاد رکھ ‘وہ تیری حفاظت کرے گا ‘اللہ اس کو یاد رکھ ‘تُو اسے اپنے سامنے پائے گا ‘خوشحالی میں اللہ کو پہچان ‘سختی میں وہ تیری امداد کرے گا اور یاد رکھ! مصیبت تجھے آنی ہے وہ چوک نہیں سکتی اور جو نہیں آنی ہے وہ آ نہیں سکتی اور جان لے ! اگر ساری مخلوق تجھے کوئی چیز دینے پہ اکٹھی ہو جائے لیکن تجھے دینے کا اللہ نے ارادہ نہ کیا ہوتو وہ قادر نہ ہوں گے اور اگر وہ کوئی چیز پھیرنے کا ارادہ کریں جو تجھے پہنچنی ہے تو وہ اس پر قادر نہ ہوں گے ‘جب سوال کرنا ہو تو اللہ سے کر او رجب مدد طلب کرنی ہو تو اللہ سے کر اور یہ بھی جان لے کہ مدد ‘صبر کے ساتھ اور کشادگی ‘مصیبت کے ساتھ ہے اور بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے اور یہ بھی سمجھ لے کہ ( قیامت تک ) جو کچھ ہونے والا ہے ‘وہ لکھا جاچکا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← وحدثنا أبو شعيب عبد الله بن الحسن الحراني ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11261
