المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ طاووس عن ابن عباس ] · حديث 10877
10857 - حدثنا إسحاق عن عبد الرزاق عن محمد بن مسلم الطائفي و ابن عيينة عن عمرو بن دينار عن طاوس عن ابن عباس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا اور مجھے یہ حکم ہوا کہ نہ بال اُٹھاؤں نہ کپڑے (بلکہ اسے کھلا رہنے دوں زمین پر گرنے دوں) ۔
النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← محمد بن مسلم الطائفي و ابن عيينة ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10877
