المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ مجاهد عن ابن عباس ] · حديث 11081
11061 - حدثنا المعمري و محمد بن علي الصائغ المكي قالا : ثنا عبد السلام بن صالح الهروي ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أنا مدينة العلم وعلي بابها فمن أراد العلم فليأته من بابه
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی و فاطمہ رضی اللہ عنہما کے پاس آئے ‘دونوں مسکرا رہے تھے ‘جب دونوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو دونوں خاموش ہو گئے‘ دونوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم دونوں مسکرا رہے تھے جب تم نے مجھے دیکھا تو دونوں خاموش ہو گئے۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو کی ‘عرض کی: یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں! علی نے کہا: میں تجھ سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں ‘رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور آپ نے فرمایا: اے بیٹی ! تیرے لیے بچوں کی شفقت ہے اور میرے نزدیک علی تجھ سے زیادہ عزت والا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ صَالِحٍ الْهَرَوِيُّ ← المعمري و محمد بن علي الصائغ المكي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11081
