المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ طاووس عن ابن عباس ] · حديث 11045
11025 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا يحيى بن زكريا المعلم ثنا أبو معاوية عن ليث عن طاوس عن ابن عباس رضي الله عنهما قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من لم تنهه صلاته عن الفحشاء والمنكر لم يزدد من الله إلا بعدا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کے تین سو ساٹھ جوڑ ہیں ‘ہر جوڑ پر صدقہ ہے ‘اچھی بات جو کوئی آدمی کرتا ہے وہ بھی صدقہ ہے ‘آدمی اپنے بھائی کی مدد کرتا ہے کسی لحاظ سے بھی تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے ‘کسی کو پانی پلانا بھی صدقہ ہے ‘راستے سے تکلیف دِہ شی کا اُٹھانا بھی صدقہ ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← لَيْثٌ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← يحيى بن زكريا المعلم ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11045
