المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ طاووس عن ابن عباس ] · حديث 11009
10989 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا يحيى بن أبي زائدة عن ليث عن طاوس عن ابن عباس رضي الله عنهما Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من رجع في هبته فهو كالراجع في قيئه
شیخ قدیم حضرت بشر بن عبید نے فرمایا: ہم مقام کے پاس حضرت طاؤس کے پاس تھے تو ہم نے شور سنا ‘پس آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ عرض کی گئی: ابن ہشام نے ایک گروہ کو گرفتار کر کے طوق پہنا دیئے ہیں۔ پس میں نے حضرت طاؤس کو حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ‘اُنہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اس اُمت میں نئی سزا ایجاد کرے گا تو ایسا ممکن ہی نہیں کہ اس مصیبت کا شکار ہونے سے پہلے اس کو موت آئے۔ پس میں نے ابن ہشام کو خود دیکھا جب اسے امارت سے الگ کیا گیا تو ولید کے عمال اسے پکڑ کر لائے اور اس کو طوق پہنایا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← لَيْثٌ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11009
